نیوزی لینڈ پولس چیف نائلہ حسن دوران خطاب اشک بار، اپنے مسلم ہونے پر دیکھیئے کیا کہا ؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹچرچ کی مسجدوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے سے پورا نیوزی لینڈ غمزدہ ہے،ہر کوئی مسجدوں کے باہر شہیدوں کو خراج عقیدت اور مسلمانوں سے ہمدردی دکھانے کے لئے پھول رکھ رہے ہیں،اور مسلمانوں سے ملنے کے لئے مسجدوں میں جارہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اس دکھ کی … Read more

نیوزی لینڈ حملہ : حیدرآباد کے لاپتہ بیٹے کا انتظار کررہا اہل خانہ ، اویسی نے بھی مانگی مدد

حیدرآباد: نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوئی گولی باری کے بعد لاپتہ ، بھارتیہ نژاد سافٹ ویئر انجینئر کا ایک دن بعد بھی کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے ۔ نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ میں ز خمی حیدرآباد کےفرہاج احسن کا انتقال انجینئر فرہاج احسن … Read more

اردو کا حسن اس کا رسم الخط ہے : وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: اردو کے لئے رسم الخط کی تبدیلی کی بحث اور وکالت کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اردو کا حسن اس کا رسم الخط ہے۔اس کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ اسے دائیں سے بائیں طرف لکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اردو زبان نہ صرف ایک … Read more

امیرجماعت اسلامی ہند مولانا جلال الدین عمری نے کرائسٹ چرچ مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی

نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے نیو زی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ اس حملے میں میں 49افراد جاں بحق اور 50سے زائد ز خمی ہو ئے تھے۔ پریس کو جاری بیان میں مولانا … Read more

بی جے پی کا مساجد کے تعلق سے متنازعہ بیان

دہلی :16مارچ۔( ایجنسیز)دہلی بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں کی مسجدوں میں خصوصی مشاہد مقرر کئے جائیں۔ تاکہ ان علاقوں میں مذہبی رہنما اپنا مقصد پورا کرنے کے لئے کسی بھی طرح کی نفرت نہ پھیلا سکیں۔   بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ … Read more

معدے جگر اور پیٹ کی تمام بیماریوں کا اکسیری نسخہ

ہندوستان کی تقسیم کے وقت جب مسلمان ہندوستان سے پاکستان آئے تو انہوں نے لازوال قربانیاں دیں انقربانیوں عزت جان اور مال کی قربانیوں کی ان گنت داستانیں ہیں کہ جن کو سن کر دورتی بھی کانپ اٹھتی ہے مگر سکھ اور ہندو جو چیز ہجرت کرنے والوں سے نہ چھین سکے وہ تھا علم … Read more

زیتون کی تیل سے 2 دن میں پیٹ کی چربی ختم

زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟ درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے … Read more

دولہے نے نئی نویلی دلہن کو خونم خون کرکے اسپتال پہنچا دیا’وجہ جان پر حیران رہ جائیں گے

مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئی اور اسپتال جا پہنچی. پولیس نے چھان بین کے دورن جب دولہے سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ میری ماں نے مجھے تاکید کی تھی … Read more

بھیونڈی:تنظیم ابنائے دارالھدی ھادیہ کی نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ کی مذمت

بھیونڈی:(ورق تازہ نیوز)تنظیم ابنائے دارالھدی ھادیہ کی جانب سے نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ کی مذمت میں ایک نشست کاانعقاد عمل میں آیا ۔اس موقع پر مولانا حسیب انصاری(ڈسٹرکٹ ریسرچ آفیسرAICHLS) نے کہاکہ اسلام اَمن وسلامتی اور محبت ومروّت کا دین ہے۔   اسلامی تعلیمات کے مطابق مسلمان وہی شخص ہے جس کے ہاتھوں مسلم … Read more

موجودہ بی جے پی ایم پی کا پارٹی سے استعفیٰ

گوہاٹی، 16 مارچ. (پی ایس آئی) آسام میں تےج پور کے ایم پی رام پرساد سرماہ نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے ‘پارٹی کے سینئر ارکان کے ساتھ برے برتاﺅ’ کا ذکر کرتے ہوئے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا. انہوں نے فیس بک پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پرانے رہنماو¿ں … Read more

شامی کیمپ میں 117 بچوں کی موت، کیمپ کی حالت ناگفتہ بہ

دمشق۔ 16 مارچ ۔شام کے شمال مشرق میں مہاجرین کے لئے بنائے گئے ایک کیمپ میں ناگفتہ بہ انسانی حالات کی وجہ سے گزشتہ چند ماہ میں 117 بچوں کی موت ہو گئی ہے ۔انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ شام کے ایک کیمپ میں سخت انسانی حالات کی … Read more

لوک سبھا انتخابات اور مختلف تہواروں کے پیش نظر بلولی میں امن کمیٹی کا اجلاس

(بلولی:ابرار بیگ ) ساتھ مرحلہ میں ہونے والے 2019 کے عام لوک سبھا انتخابات میں امن کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے گزشتہ روز بلولی پولیس اسٹیشن میں سب ڈویثنل پولیس آفیسر ڈاکٹر سیدیشور دُھماڑ کی صدارت میں امن کمیٹی کا اجلاس عمل میں آیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے نائب تحصیلدار … Read more

بی جے پی کے سابق وزیر اعلی کے بیٹے کی کانگریس میں شمولیت

نئی دہلی ، 16 مارچ. (پی ایس آئی)لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے. بی جے پی کے قدآور لیڈر بھون چندر کھنڈوری کے بیٹے منیش کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں. وہ دہرادون میں کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوئے. بحث ہے … Read more

ناندیڑ:برقی چوک میں ہتھیار کے ساتھ گھومنے و الا نوجوان پکڑا گیا

ناندیڑ:16مارچ(ورق تازہ نیوز)رات گیارہ بجے قدیم شہر کے برقی چوک میں اسلحہ کے ساتھ گھومنے والے نوجوان کوپولس نے گرفتار کیا ہے ۔ناندیڑضلع میں اسلحہ بندی احکامات نافذ ہے اسکے باوجود 14مارچ کو شب گیارہ بجکر 5منٹ پر برقی چوک میں ایک نوجوان غیر قانونی طور پر اسلحہ اپنے پاس رکھ کر گھوم رہاتھا ۔جسے … Read more

ناندیڑ:بُلٹ پر کانگریس کی انتخابی نشان ‘ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کامقدمہ درج

ناندیڑ:16مارچ(ورق تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات کے لئے مثالی انتخابی ضابطہ اخلاق کانفاذ سارے ملک میں عمل میں آچکا ہے ۔ جس پر متعلقہ محکمہ جات سختی کے ساتھ عمل آوری کررہے ہیں۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کئے جارہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک کاروائی حدگاو¿ں میں بلیٹ گاڑی سوار کے خلاف کی … Read more

ناندیڑ: گرمی کی شدت درجہ حرارت میں اضافہ

ناندیڑ:16مارچ(ورق تازہ نیوز)دو۔چاردنوں سے ناندیڑ کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے اور اب پارہ 40 ڈگری سیلسئس تک پہنچ گیا ہے ۔آج بروزہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40ڈگری ریکارڈ کیاگیا ۔امسال سرما کاموسم طویل رہا۔ جنوری اورفروری کے آخر تک سردی محسوس ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے دن مطلع … Read more

ناندیڑ: آن لائن جوے کے اڈہ پرچھاپہ

ناندیڑ:16مارچ(ورق تازہ نیوز)شہر کے شیوشکتی نگر میں آن لائن کسینو جوے کے اڈ ہ پر پولس نے چھاپہ مارکر نقد رقم و دیگرسامان ضبط کرلیا۔ وزیر آباد پولس کے مطابق 14 مارچ کو شب ساڑھے آٹھ بجے شیوشکتی نگر میںغیر قانونی کسینو آن لائن جواچل رہاتھا ۔ پولس کو اسکی اطلاع ملنے پر اسی وقت … Read more

گوتم گمبھیر نے میڈیا کو ٹھہرایا نیوزی لینڈ حملے کا ذمہ دار،کہا مسلمانوں کو TRP کے چکر میں بدنام کرتے ہیں،دیکھیئے

گوتم گمبھیر نے ٹویٹ کیا ہے که، ‘کرائسٹ چرچ میں ہوئی موت کی ذمہ داری کا ایک بڑا حصہ ہم پر اور ‘پروپگینڈا’ میڈیا پر ہے۔ ہم نے سوشل میڈیا اور ٹی وی ریٹنگس حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کو آسانی سے تشدد پسند بتایا ہے۔ میرے لئے سیکولزم جمہوریت کی سب سے اچھی بات ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا سیاہ لباس پہن کر مسلمانوں سے اظہار تعزیت

کرائس چرچ: 16مارچ۔(ایجنسیز)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں جمعہ کے روز دو مسجدوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ پر اظہار تعزیت کے لئے ہفتہ کے روز مسلم برادری کے لوگوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا تھا اور سر پر دوپٹہ اوڑھے ہوئے … Read more

مارچ کا مہینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور انکم ٹیکس

مارچ کا مہینہ ختم ہونے میں ابھی صرف چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں مارچ کا مہینہ آتے ہی سبھی انکم ٹیکس دہندگان کو بے چینی رہتی ہے کے وو کیسے اپنے انکم ٹیکس کے معمولات کا نپٹارا کرے وقت کی کمی اور معلومات کی سہی جانکاری نہ ہونے کی وجھ سے تقریباً لوگ … Read more

پاپولر فرنٹ نے نیوزی لینڈ مسجد قاتلانہ حملے کی مذمت کی

”اسلاموفوبیا کی سیاست کو ہر حال میں شکست دی جائے؛ میڈیا کو مسلمانوں کو بدنام کرنے سے روکا جائے“ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے نیوزی لینڈ کے کرسچرچ سٹی میں واقع دو مساجد النور مسجد اور لِنوُڈ مسجد میں جمعہ کے روز نمازیوں کے ہولناک قتل کی واردات پر گہرے غم … Read more

بلولی: بی ایم کھیڑکر نے پولیس سب انسپکٹر کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا

(بلولی) پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر بلولی محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر بی ایم کیھڑ کر کا مکرآباد سے بلولی پولیس اسٹیشن میں بحیثیت سب انسپکٹر 16 مارچ کو اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔انکا تعلق 1981 کے بیاچ سے ہے۔اور انہوں نے اس سے قبل ضلع لاتور، عثمان آباد، کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں … Read more

شیوسینا لیڈر شریش مہاترے کا کانگریس کا ٹکٹ مانگنے سے بھیونڈی کانگریس دو گروپوں میں تقسیم

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- موجودہ وقت میں تھانے ضلع باندھكام محکمہ کے چیئرمین اور شیوسینا بھیونڈی لوک سبھا سیٹ کے رابطہ پرمکھ عہدہ پر فائز شیوسینا لیڈر سریش عرف باليا ماما مہاترے کے ذریعہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کا ٹکٹ مانگنے سے بھیونڈی کانگریس میں سیاسی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے ۔ جس … Read more

بھیونڈی :انتخابی ڈیوٹی میں لگے کارپوریشن ملازمین ، محکموں میں چھایا سناٹا

ابھئے یوجنا پر پڑے گا اثر، لوگوں کو ہو رہی ٹیکس بھرنے میں دقت بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن میں تعینات 522 کارپوریشن ملازمین کی انتخابی ڈیوٹی لگنے سے کارپوریشن کے بیشتر محکموں میں سناٹا پھیل گیا ہے ۔ کارپوریشن اہلکاروں کی انتخابی ڈیوٹی لگنے سے عوام کو سہولت ٹیکس بھرنے میں کافی … Read more

چھ برسوں سے بھیونڈی میں بند ہے آوارہ کتوں کو پکڑنے و نسبندی کرنے کا عمل ، شہر میں آوارہ کتوں کی تعداد ہوئی 10 ہزار

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- کارپوریشن علاقے میں گزشتہ چھ برسوں سے كتوں کی دھر پکڑ اور ان کی نسبندی کا عمل پوری طرح سے بند ہے ۔ جس کی وجہ سے شہربھر میں گھوم رہے قریب دس ہزار آوارہ کتے راہگیروں اور بچوں کو کاٹ رہے ہے ۔ رات کے وقت آوارہ کتوں کے … Read more

اورنگ آباد حلقہ لوک سبھا کے معاملے پراسد الدین اویسی کا اہم ٹوئٹ‘پڑھئے کیاکہا

ناندیڑ:16مارچ(ورق تازہ نیوز)اورنگ آباد حلقہ لوک سبھا ونچت بہوجن اگھاڑی و مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کے معاملے پر مجلس کے قومی صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنگ آباد سے مجلس کے امیدوار کو کھڑا کرنے کے معاملے پر مجلس کے مراٹھواڑہ انچارج فیروز لالہ کو اورنگ آباد جانے … Read more

یہ انتہائی نفرت انگیز اور بزدلانہ حملہ ہے : مولانا ندیم صدیقی

ممبئی ۔16 مارچ ( پریس ریلیز ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں نمازیوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی جمعیة علماءمہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حملہ قرار دیا ہے جس میں 49 نمازی شہید اور کئی افراد زخمی ہو … Read more

مساجد میں ہونے والے حملوں پر بعض ہندوستانی جشن کیوں منا رہے ہیں؟

نئی دہلی:( بی بی سی اردو)کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں قتل عام کے واقعے کی جہاں ساری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے وہیں انڈیا کے بعض سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر جشن منایا جا رہا ہے۔اس بات کا اعتراف ‘انتہا پسندی’ اور ‘دہشت گردی’ کے لیے مسلمانوں کو ہمیشہ مورد الزام ٹھیرانے والے … Read more