(بلولی) پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر بلولی محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر بی ایم کیھڑ کر کا مکرآباد سے بلولی پولیس اسٹیشن میں بحیثیت سب انسپکٹر 16 مارچ کو اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔انکا تعلق 1981 کے بیاچ سے ہے۔اور انہوں نے اس سے قبل ضلع لاتور، عثمان آباد، کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں اپنی خدمات انجام دیئے۔واضع رہے کہ سب انسپکٹر پنتوجی کا کچھ دن قبل تبادلہ ہوا تھا۔