الفرقان سیمی انگلش اسکول میں رنگارنگ ثقافتی تقریب منعقد
ناندیڑ:(عبدالرحمن):الفرقان سیمی انگلش اسکول اور حضرت عمر فاروقؓ اردو ہائی اسکول کا مشترکہ ثقافتی جلسہ اور سالانہ گےدرنگ پروگرام کا شاندار انعقاد عمل میں آےا۔طلبہ کے ہمہ پہلو ارتقاء کے تحت منعقدہ اس پروگرام میں الفرقان سیمی انگلش اسکول اور حضرت عمر فاروقؓ اردو ہائی اسکول کے طلباء و طالبات نے دلچسپ اور شاندار تعلیمی … Read more