Enforcement Directorate (ED) has attached properties worth Rs. 16.40 Crores in Mumbai and Pune, under the Prevention of Money Laundering Act (PMLA) in Zakir Naik case. (File pic: Zakir Naik) pic.twitter.com/vjkx0D7yot
— ANI (@ANI) January 19, 2019
ممبئی:معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو لیکر ای ڈی ایکشن میں ہے۔ اب ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے الزاموں کی جانچ کے سلسلے میں ذاکر نائک کی کروڑوں کی املاک قرق کرلی ہے۔ای ڈی نے ذاکر نائک معاملے معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق ایکٹ (پی ایم ایل اے ) کے تحت 16.40 کروڑ روپئے کی املاک اٹیچ کی ہے۔ یہ املاک ممبئی اور پونے میں واقع ہے۔