اب مدارس کے طلباءکو فوج میں ملازمت ملے گی

علی گڑھ:19جنوری(ایجنسیز)مدارس میں پڑھنے والے طلبہ بھی اب براہ راست طور پر فوج میں جا سکیں گے۔ انہیں سپاہی اور حولدار بننے کے بجائے نائب صوبیدار کی رینک پر تعیناتی ملے گی۔ اس کے بعد وہ جونیئر کمیشن افسر (جے سی او) کہلائیں گے۔ لیکن اس کے لئے انہیں اسلامک چیپلن کورس کرنا ہو گا۔ … Read more