ناندیڑ: گوردھن گھاٹ سے چھلانگ لگاکر 50 سالہ شخص کی خودکشی
ناندیڑ: آج ناندیڑ کے گوردھن گھاٹ پل سے 50 برس کے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی مہلوک کی پہچان کلکرنی پدم راؤ کے طور پر ہوئی ہے کہ کپڑے کی دکان میں ملازمت کرنے والے پرکاش پدم راو کلکرنی کہ ناندیڑ کے کیلاش نگر کا ساکن تھا پولیس کا کہنا ہے کہ … Read more