ایک اور بلاتکاری بابا گرفتار۔ کئی ماہ سے کر رہا تھا دو بہنوں کاجنسی استحصال

بہار کے سپول ضلع میں ایک اور بابا بے نقاب ہو گیا،جو مذہب کی آڑ لے کر عورتوں کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعات کو انجام دے رہا تھا۔ملزم بابا کومدھوبنی ضلع کے پھلپراس واقع’ کبیروچار منچ’ کے آشرم سے گرفتار کیا گیا ہے۔جس کی شناخت بابا منموہن کے طور پر ہوئی ہے۔بابا کو ایک … Read more