Monthly Archives

جنوری 2019

داعش معاملہ: ملزم اللہ رکھا کی ضمانت عرضداشت مسترد

ممبئی:31 جنوری:(ورق تازہ نیوز) ممنوع تنظیم داعش کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا مبینہ منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار اللہ رکھا ابو بکر منصوری نامی ملزم کی ضمانت عرضداشت کو آج خصوصی این آئی اے عدالت نے یہ…

پارلیمانی انتخابات میں مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے گی: ندیم جاوید

لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر کانگریس اقلیتی شعبہ کی ریاستی میٹنگ میں اعلیٰ لیڈران کی شرکت ممبئی:31جنوری(ورق تازہ نیوز) ریاست مہاراشٹر میں ۸۴ لوک سبھا نشستیں ہیں اور۵۱فیصد سے زائد مسلم آبادی ہے ، لہذا کوشش یہ کی جائے گی کہ مسلمانوں کو ان کی…

رقاصہ سپنا چودھری مداحوں کے لئے خوشخبری،اس فلم سے بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی:ہریانہ کی رقاصہ اور بگ باس میں حصہ لے چکیں سپنا چودھری اب بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ بالی ووڈ میں سپنا فلم ’دوستی کے سائڈ افیکٹس ‘سے اپنے کریئر کی شروعات کریں گی۔ اس فلم میں وہ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظرآ?ئیں گی، ان…

ہندوستان میں نوٹ بندی کے بعد 45 سال کی سب سے بڑی بے روزگاری : رپورٹ

نئی دہلی :31جنوری (ایجنسیز)نیشنل سیمپل سروے آفس کے پیریوڈک لیبر فورس سروے نے ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح 2017-18 میں 6.1 فیصدی ریکارڈ کی ہے جو کہ گزشتہ 45 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ برنس اسٹینڈرڈ نے ایسا رپورٹ کیا ہے۔ اسی ہفتے نیشنل…

رام گڑھ اسمبلی سیٹ پر کانگریس کی صوفیہ زبیر خان کامیاب

الور ۔31۔جنوری ۔راجستھان کے ضلع الورکی رام گڑھ اسمبلی سیٹ پر 28 جنوری کو ہوئے الیکشن کے نتائج کا جمعرات کو اعلان کر دیا گیا۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد کانگریس کی صوفیہ زبیر خان کو 12,228 ووٹوں سے فاتح قرار دیا گیا۔ صوفیہ خان نے بی جے پی کے…

گاندھی کے پتلے کو گولی مارنے کے معاملے میں ہندو سبھا کے کارکنان پر مقدمہ درج

علی گڑھ ۔31۔جنوری ۔ہندوستان جب کل یعنی بدھ کے روز بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انہیں یاد کر رہا تھا تب علی گڑھ میں اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے لیڈروں نے شرمناک حرکت کو انجام دیا۔ مہاسبھا کی قومی سکریٹری پوجا شکون پانڈے نے باقاعدہ…

महात्मा गांधींच्या पुतळ्यावर झाडल्या गोळ्या, हिंदू महासभेच्या 13 कार्यकर्त्यांवर गुन्हा

नवी दिल्ली - महात्मा गांधी यांच्या प्रतिमेवर एअर पिस्तुलनं गोळ्या झाडणाऱ्या हिंदू महासभेच्या महिला कार्यकर्त्यासहीत 13 जणांवर गुन्हा दाखल करण्यात आला आहे. यातील दोन जणांना ताब्यात घेण्यात आले आहे. मात्र अद्यापपर्यंत कोणालाही अटक करण्यात…

واٹس ایپ میں دوستوں کے ڈیلیٹ پیغام پڑھنا ممکن

واٹس ایپ نے نومبر 2017 میں صارفین کا بڑا مطالبہ اس وقت پورا کردیا تھا جب کمپنی نے غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا۔اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز فونز استعمال کرنے والے صارفین اس فیچر کے ذریعے کسی بھی پیغام…

کٹرینہ کیف کا سلمان کے گھر کے سامنے گاناگانے کی شرط‘جانئے تفصیل

ممبئی:بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کٹرینہ کیف انڈسٹری میں سبھی بڑے اداکار تینوں خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ جہاں اب بالی ووڈ میں ان کی وش لسٹ پوری ہو چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کٹرینہ بالی ووڈ میں سبھی سے اچھا باو¿نڈ شیئر کرتی ہیں۔ ایسے میں عامر…

ایودھیا تنازعہ: حکومت کو 16 سال بعد زمین لوٹانے کی یاد کیوں آئی؟

نئی دہلی ، 30 جنوری. (پی ایس آئی) ایودھیا معاملے میں مرکزی حکومت کی تحویل 67 ایکڑ زمین کو لے کر سپریم کورٹ نے 2003 میں فیصلہ دیا تھا کہ جب تک اس تنازعہ کا تصفیہ نہیں ہو جاتا، غیر متنازعہ زمین اس کے مالکان کو نہیں لوٹائی جا سکے گی. یعنی جمود…