بی ایچ یو کے مسلم پروفیسر ایورویدا محکمہ میں انٹرویو کے لئے پیش

واراناسی۔بنارس ہندو یونیورسٹی کے محکمہ سنسکرت میں اسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے تقرر کے بعد احتجاج کا سامنا کررہے فیروز خان نے جمعہ کے روز یونیورسٹی کے محکمہ ایورویدا میں انٹرویو کے لئے پیش ہوئے ہیں۔ احتجاجی طلبہ کے خوف میں مذکورہ انٹرویو خفیہ انداز میں ایک گیسٹ ہاوز میں کیاگیا۔ دس امیدوار جس میں … Read more

رویش کمار کا بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے ساتھ زبردست انٹرویو۔ ویڈیو

ہندی صحافت کے علمبردار اور ترقی پسند صحافی روایش کمار نے یوٹیوبر بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے پروگرام میں پہنچے۔ روایش کمار سے آکاش نے بھگت بن کر سوالات پوچھے‘ جس کے جواب میں روایش کمار نے بھگتوں کو ہی سوالا ت کے گھیرے میں کھڑا کردیا۔ عام طور پر روایش کمار کو مخالف مودی حکومت … Read more

حسنین مسعودی ’کشمیر کے مسلئے کو حل کرنے کے لئے زوردیاجائے گا‘۔

اننت ناگ کے نئے رکن پارلیمنٹ جس کا ماننا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کا ایک بہترین شعبہ ہے‘ نے کہاکہ ”ہمیں اپنے شناخت کا حق ہے اور میں اس بات پر خوش ہوں کہ مجھے پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا موقع ملا ہے“۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کے سری نگر سے ایک گھنٹے … Read more

ایم آئی ایم ‘ونچت اگھاڑی‘لوک سبھا انتخابات موضوعات پر اشوک راوچوہان کاتفصیلی انٹرویو

انڈین ایکسپریس۔فروری 3‘ 2019۔ ترجمہ و تلخیص : محمد بہاؤ الدین ایڈوکیٹ ناندیڑ۔موبائل : 9890245367 کویتا ایئر : اپوزیشن اتحاد کی مہاراشٹر میں اس وقت کیا حیثیت ہے؟ کیا آپ ہر ایک کو اپنے ساتھ لیں گے یا پھر ایک یا دو چھوٹی جماعتوں کو؟ جواب : ہماری ےہ کوشش ہے کہ 2014میں 70فیصد ووٹوں … Read more