اٹوصنعت تباہی کے دہانے دیہی علاقوں تک درد کی رسائی

مانسیر میں عالیار اور کسان گاؤں کے تنگ گلیاںپر  نئی دہلی کے جنوبی مضافات میں ایک اٹوموٹیو کی تیاری کی مرکز مانی جاتی ہیں‘ عام طور پراتوار کے روز وہ بند رہتی ہیں‘ جہاں پر دوسری مقامات سے اکر کام کرنے والے لیبر اپنی چھٹی مناتے ہیں‘ مگر اب وہ ایسا نہیں کرسکیں گے۔علاقے کی … Read more

ٹاٹا میں ایمرجنسی‘ گیارہ سو سے زائد کمپنیاں بند جبکہ سینکڑوں بند کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ ویڈیو

جھارکھنڈ کی درالحکومت جمشید پور میں ٹاٹا کمپنیاں بند ہوگئی ہیں‘ لاکھوں ملازم سڑک پر آگئے‘ لوگ دانے دانے کو محتاج ہوگئے ہیں۔ معاشی بحران کا اس قدر اثر پڑا ہے کہ جمشید پور کی تمام کمپنیاں جو ٹاٹا کے لئے کام کرتی ہیں بند ہوگئی ہیں ۔مشکل حالات سے یہاں کے لوگ دوچار ہیں۔ … Read more

شیئر بازار بری طرح ٹوٹا۔ پہلے بجٹ کی پیشکش کے بعد پروڈکشن میں بھاری گرواٹ۔ ویڈیو

دی کوئنٹ کے اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مودی حکومت کی دوسری معیاد کے پہلے بجٹ کے اندرون ایک ماہ معیشت کس قدر تباہ ہوگئی ہے۔ اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماروتی موٹرس کی فروخت میں 36فیصد کی گرواٹ ہے جبکہ مہیندر ٹریکٹرس اور ٹرکس کی فروخت میں دس سے چودہ … Read more

آخر کہاں جارہا ہے پاکستان کا پیسہ؟

نئی دہلی۔دن بہ دن پاکستان کیو ں دیوالیہ ہونے کی طرف گامزن ہے؟۔بین الاقوامی منی فیڈریشن(ائی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے ملے کروڑوں ڈالر کی مدد کہاں جارہی ہے؟ یہ سوال اس لئے اٹھ رہے ہیں‘ کیونکہ ہماری پڑوسی ملک کی معیشت ہر دن زوال پذیر ہونے کی خبر ہے۔ ایک ڈالر کے مقابلے … Read more