بائیکلہ سے شکست کے بعد اعجاز خان نے ویڈیومسیج شیئر کیا

ممبئی۔ مسٹر اعجاز خان جس نے بائیکلہ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں قسمت آزما یا تھا‘ الیکشن میں شکست کے بعد ایک ویڈیومسیج شیئر کیا۔ مسٹر خان نے کہاکہ پانچ دن کے مختصر مہم کے باوجود انہوں نے 2000ووٹ حاصل کئے ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس کے علاوہ … Read more

کیا تبریز انصاری ہجومی تشدد کی مخالفت کرنے پر اعجاز خان کو ملی سزا۔

ممبئی۔ سائبر پولیس سل نے بالی ووڈ ایکٹربگ باس کے سابق شراکت دار اعجاز خان کو گرفتار کرلیاہے۔ اعجاز کی گرفتاری ٹک ٹاک معاملے کو لے کر ہوئی ہے۔ حال ہی میں ٹک ٹاک 07گروپ نے تبریز انصاری ہجومی تشدد معاملے میں متنازعہ ویڈیو بنایاتھا اور اعجاز اس ویڈیو کی حمایت میں اتر ائے تھے … Read more

بےباک اداکار اور قومی رضاکار اعجاز خان گرفتار

تبریز انصاری کی شہادت اور ” جے شری رام ” کے غنڈوں کے خلاف حق بیانی کرنے کے جرم میں مشہور اداکار اور مسلمانوں کے ہمدرد رضاکار ” اعجاز خان ” کو آج ممبئی پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیاہے یہ خبر جہاں انصاف پسند حلقوں میں نہایت ہی المناک ہے وہیں مسلمانوں کے … Read more