چین میں ’انسان نما‘ شکل کیساتھ مچھلی دیکھائی دی۔ وائیرل ویڈیو نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

چین میں ’انسان نما‘ شکل کیساتھ مچھلی دیکھائی دی۔ وائیرل ویڈیو نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

مذکورہ 14سیکنڈ طویل ویڈیو میں ”انسان نما‘ چہرہ کے ساتھ مچھلی دیکھی جاسکتی ہے۔ اس ’چہرے‘ میں ناک‘ دو آنکھیں اور ایک منھ نمایاں طور پر نظر آرہا ہے

نئی دہلی۔ مچھلی ایک ویڈیو جس کے مساوی اعضاء عجیب وغریب ہیں ہر طرح سے انٹرنٹ پر وائیرل ہورہا ہے۔

چین کے ایک گاؤں میں واقع پانی کے تالاب میں تیراکی کرتے ہوئی اس مچھلی کو غیر معمولی پانی کے جانورکی طرح ویڈیو میں قید کیاگیا ہے‘ جو ایک مچھلی ہے اور اس کا چہرہ انسانوں جیسا ہے۔

ڈیلی میل کی خبر کے مطابق یہ ویڈیو چین میں میاؤ گاؤں کا دورہ کرنے کے موقع پر ایک عورت نے نکالا تھا۔ ابتداء میں اس نے مذکورہ ویڈیو چینی مائیکر بلاگنگ سائیڈ ویابو پر پوسٹ کیا تھا اور بعد میں وہ دیگر سوشیل میڈیاپلیٹ فارم پرگشت کرنے لگی۔

مذکورہ 14سیکنڈ طویل ویڈیو میں ”انسان نما‘ چہرہ کے ساتھ مچھلی دیکھی جاسکتی ہے۔

اس ’چہرے‘ میں ناک‘ دو آنکھیں اور ایک منھ نمایاں طور پر نظر آرہا ہے۔انسان جیسے چہرے والی مچھلی پر ایک نظر ڈالیں جس نے ان لائن ہلچل مچادی ہے

مجموعی طور پر اس اس ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے اور ہزاروں لوگوں نے اس پر تبصرہ کیاہے۔ وہیں کچھ لوگ حیران بھی ہیں اوردیگر ظاہر کیاہے کہ ویڈیو نے انہیں خوفزدہ کردیاہے۔

وہیں بعض نے اپنے تبصرے کو مزاحیہ انداز میں پیش کیاہے۔

ایک ویابو صارف نے لکھا کہ”یہ خوف دلانے والا ہے“ اور ڈیلی میل کے حوالے سے اس نے کہاکہ ”کس کو ہمت ہے اس کو کھانے کی؟“

دیگر کے تبصرے کچھ اس طرح ہیں۔لوگوں نے کس طرح اپنا ردعمل پیش کیا

اس سے قبل ستمبر میں ایک او رسمندری جانور نے لوگوں کوحیرت میں ڈال دیاتھا۔

جس کو زندگی میں ایک مرتبہ پیش آنے والے واقعہ سے مامور کیاجاسکتا ہے جس میں ناروے کے ایک ماہی گیر نے ایک’ڈائنا سور نما‘ مچھلی پکڑی تھی۔

مذکورہ مچھلی نے خوف دلانے والی آنکھوں نے سب کو حیرت میں ڈال دیاتھا۔ مذکورہ ویڈیو کے متعلق آپ کیا سونچتے ہیں‘ جس میں ’انسان جیسا‘ چہرے ایک مچھلی کا ہے؟

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading