ارنب گوسوامی کو "بزدل صحافی” کہنے پر کامیڈین کنال کامرا پر انڈیگو ، ایئر انڈیا نے ہوائی سفر پر پابندی لگائی

نئی دہلی: منگل ، 28 جنوری کو مزاحیہ اداکار کنال کامرا کو صحافی ارنب گوسوامی کو فلائٹ میں سوال کرنے کے بعد نجی ائر کیریئر انڈیزگو اور سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ انڈیگو نے کامرا کو چھ ماہ کے لئے معطل کردیا ، ایئر انڈیا نے انھیں … Read more

یوگا گرو رام دیو نے اپنے ’طاقت دیکھانے کے لئے‘ ارنب گوسوامی کو پیرو ں سے گود میں اٹھالیا۔ ویڈیو

رام دیو چاہتے تھے کہ مباحثہ میں شامل لوگ اپنی سرگرمی شروع کرنے سے قبل ایک گھنٹہ یوگا کریں حیدرآباد۔ان دنوں ہندوستانی ٹیلی ویثرن پر نیو ز کے علاوہ سب کچھ دیکھایا جارہا ہے۔ یوگا گرو رام دیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو اس وقت حیرانی کا سامنا کرنا … Read more