ٹریلن میں کتنے زیرو آتے ہیں استفسار پر سمبت پاترا کا ردعمل۔ ویڈیو

ٹریلن میں کتنے زیرو آتے ہیں استفسار پر سمبت پاترا کا ردعمل۔ ویڈیو

پاترا‘ جواب دینے کے بجائے راہول گاندھی پر حملہ کردیا
نئی دہلی۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا وہ لیڈر ہیں جس کا ہمیشہ سوشیل میڈیا پر تماشہ بنایاجاتا ہے۔اے بی پی چیانل پر ’اے بی پی کے شیکھر سملین‘’میں بحث کے دوران 10ستمبر کے روز پاترا کو کانگریس کے ترجمان گوراؤ ولبھ کا سامنا ہوگیا۔

وائیرل ویڈیو میں پاترا نے کہاکہ ملک 5ملین ڈالر کی معیشت بننے کے راستے پر ہے جس پر ولبھ نے پاترا سے استفسار کیاکہ ”ایک ٹریلین میں کتنے زیرو آتے ہیں بتائیں“

۔پاترا‘ جواب دینے کے بجائے راہول گاندھی پر حملہ کردیا۔بحث کے اینکر نے پھر ولبھ سے استفسار کیاکہ اگر آپ جانتے ہیں تو ایک ٹریلین میں کتنے صفر آتے ہیں تو بتائیں۔

پوری طرح سے تیار ولبھ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ نے صرف ٹریلین کے صفر کے متعلق بتایا بلکہ بلین اور ملین میں بھی کتنے صفر آتے ہیں اس کی جانکاری دی

https://twitter.com/k12_imran/status/1172708422061441027

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading