کتھوا عصمت ریزی او رقتل کا معاملہ۔ متوفی بچی کے والدین جو میلوں دور پہاڑوں میں رہتے ہیں ’وہ بار بار یاد آتی ہے‘

ان کی بیٹی10جنوری2018جو غائب ہوگئی تھی‘ اور اس کی نعش ایک ہفتہ بعد جنگل سے ملی۔ والد نے کہاکہ ”ایسا کوئی دن نہیں جس روز میں اس کے متعلق سونچتانہیں ہوں۔وہ ہمیشہ میری آنکھوں میں ہے۔ وہ مجھے بار بار یادآتی ہے“ کتھوا۔جب پٹھان کورٹ کی عدالت میں ایک اٹھ سال کی معصوم کے ساتھ … Read more

علی گڑھ قتل کے بعد‘ گاؤں کے دروازوں پر سیاسی قائدین خوف میں دستک کی ہیں۔

پچھلے دونوں میں متعدد ہندوتوا کارکن‘ بشمول سادھوی پراچی نے متوفی لڑکی کے گھر کا دورہ اظہار یگانگت کے لئے کیاہے علی گڑھ ایک دوسال کی بچی کے قتل میں چار ملزمین کے خلاف پولیس چارج شیٹ کی تیاری میں ہے‘ متوگی بچی کے گاؤں میں ڈر اور غیریقینی صورتحال کا ماحول بنا ہوا ہے۔ … Read more

کچرے اورآلودگی پانی کے ذریعہ دولت کمانے کی تجویز۔ مرکزی وزیر کڈگری کا ایک وائیرل ویڈیو

ایک سال قبل پارلیمنٹ کے ایوان میں دیگر اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیرنتن گڈکری کے بیت الخلاء کے پانی کو فروخت کرکے کروڑ ہاروپئے سرکاری خزانہ میں جمع کرنے کا دعوی کیاتھا۔ کڈگری کی اس تقریر کا ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیاپر تیزی کیساتھ وائیرل بھی ہورہا ہے۔ کچرے اورآلودہ پانی کو … Read more

اقلیتی اداروں اور فلاحی اسکیمات پر چیف منسٹر کی توجہ مرکوز

کارکردگی بہتر بنانے محمود علی کی خدمات، لوک سبھا نتائج کے بعد مسلمانوں پر توجہ، چیف منسٹر کارکردگی سے مطمئن نہیں حیدرآباد 11جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اقلیتی بہبود اسکیمات پر موثر عمل آوری و اقلیتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے چیف منسٹر کے چندر شکھر راؤ یہ ذمہ داری وزیر داخلہ محمد محمود علی … Read more

آسام میں سابق فوجی کو ”غیر قانونی غیرملکی“ قراردیاگیا’جب میں جیل میں داخل ہوا‘ میں صرف رورہا تھا‘

مذکورہ گوہائی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت‘ حکومت آسام اور این آر سی انتظامیہ‘ الیکشن کمیشن آف انڈیا اورآسام پولیس کے سابق افیسر کو ثناء اللہ کے خلاف دئے گئے غیر ملکی ٹریبول کے احکامات کے معاملہ میں کئے گئے چیالنج پر ایک نوٹس جاری کیاہے۔ گوہاٹی۔ محمد ثناء اللہ آسام کے گول پارہ کے … Read more

دہلی۔ غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کوبہت جلد ملکیت کے حق سے محروم کردیاجائے گا

ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ایسا مانا کارہا ہے جن کے گھر ان علاقوں میں انہیں ایک وقت میں ٹیکس ادا کرنے کے بعد مالکیت حق دیاجائے گا۔ دیگر سہولتوں کے لئے ڈیولپمنٹ چارجس الگ سے عائد کئے جائیں گے۔ نئی دہلی۔ان علاقوں میں بنائے گئے مکانات سے مکینوں کی ملکیت کے حقوق ختم … Read more

بکروالوں نے عصمت ریزی او رقتل کے معاملہ میں سنائے گئے فیصلے کا خیرمقدم کیا‘ کہاکہ اعتماد بحال ہوا ہے

جموں کشمیر۔ عمومی طور پر چار دہوں قبل جب سے جموں کے راسانا گاؤں کے قریب انہوں نے اپنا کیمپ قائم کیاہے مذکورہ قبائیلی بکروالوں کا مقامی ہندو آباد کے ساتھ مدبھیڑ کا سامنا ہوا ہے۔ بکروالوں کا کہنا ہے کہ انہیں گاؤں سے باہر جبری طور پر باہر نکالنے کی ہندو ؤں نے کوشش … Read more

شواہد کی حفاظت سب سے بڑا چیالنج تھا‘ جموں کشمیر ائی جی افہاد المجتبیٰ

کتھوا میں ایک اٹھ سال کی معصوم لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی او رقتل کے معاملہ میں چھ لوگوں کو سزا جبکہ ایک کو بری کردیاگیاہے۔ ہم بری کئے گئے ملزم کے معاملے کی جانچ کررہے ہیں اگر ضرورت پڑتی ہے تو میں اپیل بھی کریں گے۔ سری نگر۔جموں کشمیر پولیس کی کرائم برانچ … Read more

کتھوا گاؤں میں اس گھناؤنے جرم پر تقسیم اور انکار

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بے رحمی کا واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد سے ہم خوف کے عالم میں رہ رہے ہیں۔ ایک 27سالہ مقامی شخص رامن کمار نے کہاکہ ”گاؤں کے لوگوں کے ذہنوں میں اب بھی ایک قسم کا خوف طاری ہے۔ اس بے رحمانہ جرم نے ہمارے گاؤں کا نام … Read more

اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے نہ کرنے کا ملیشیاء کو اختیار حاصل ہے۔ وزیراعظم مہاتر

مہاتر محمد نے ملیشیاء کے میڈیا سے یہ کہاکہ عام طور پر ذاکر نائیک کا یہ احساس ہے کہ ہندوستان میں ان کے ساتھ شفاف طریقہ انصاف نہیں مل سکے گا۔ کولالمپور۔وزیر اعظم ملیشیاء مہاتر محمد نے کہاکہ اگر انصاف ملنے کی امید نہ ہونے کی وجہہ سے وہ ہندوستان جانا نہیں چاہتے تو اسلامی … Read more

پاکستان کے سابق صدر زرداری کو فرضی بینک اکاونٹ کیس میں گرفتار کرلیاگیا۔

اسلام آباد۔ فرضی بینک اکاونٹ کیس میں ایک روز قبل گھر سے گرفتاری کے بعد سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کو منگل کے روز 11جون کو اسلام آباد کی جوابدہی کورٹ میں پیش کیاجائے گا‘ جہاں پر گرفتار کرنے والا ادارہ زرداری کی جسمانی تحویل مانگے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے زرداری … Read more

یوگی سرکار کو عدالت عظمی کی پھٹکار،قانون پر چل کر صحافی پرشانت کو فوراً رہا کیجیے’،

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر سوشل میڈیا پر پوسٹ لکھنے والے صحافی پرشانت قنوجيا کی گرفتاری کو لے کر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے، ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کو صحافی پرشانت قنوجیا کو رہا کرنے کا حکم جاری کیاہے۔ کورٹ نے اس گرفتاری … Read more

کٹھوعہ عصمت دری و قتل کا فیصلہ، اہم شخصیات کی جانب سے خیر مقدم

سری نگر: پیر کے روز سنائے گئے کٹھوعہ کے عصمت ریزی اور قتل کیس کے بارے میں ملک کے مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا گیا۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ نے اس فیصلہ سناتے ہوئے چھ مجرمو ں کے خلاف سخت سنائی ہے۔ ان میں سے تین درندہ … Read more

حیدرآباد:گھر والے رشتہ سے ناراض، عاشق جوڑے کا انتہائی اقدام

حیدرآباد: چندا نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک عاشق جوڑے نے ایک لاج میں انتہائی اقدام کیا۔ ذرائع کے مطابق ان کے گھر والے ان کے رشتہ کے خلاف تھے۔ انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق چندا نگر سب انسپکٹر بھاسکر راؤ نے بتایا کہ متوفی 25/ سالہ موہن نائک جو پیشہ … Read more

بڑی خبر! دفعہ 370اور ایودھیا کے مسئلہ میں بہار کے وزیر اعلیٰ نے دیا بڑا بیان

جے ڈی یو کے چیف اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کشمیر اور ایودھیا کے متعلق ایک بہت بڑا بیان دیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہم اس سلسلے میں این ڈی اے کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے، اسلئے کہ دفعہ 370 کشمیریوں کا حق ہے اور جہاں تک ایودھیا کا … Read more

اترپردیش:استاذ نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی، گرفتار

میرٹھ (اترپردیش): ایک استاذ نے ایک ۲۱/ سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کردی۔ یہ شرمناک واقعہ اترپردیش کے میرٹھ ضلع سرورپور میں پیش آیا۔ میرٹھ سپرینڈنٹ آف پولیس اویناش پانڈے نے بتایا کہ ایک بارہ لڑکی کو اس کے اردو کے استاذ نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کردی۔ ہم نے اس ضمن میں … Read more

دہلی میں گرمی کی شدت جاری ، ممبئی میں بارش کے بعد ملا سکون

پیر کے دن ریکارڈ توڑنے کے بعد دہلی میں آج بھی دن کی شروعات زبر دست گرمی سے ہوئی ادھر ممبئی سے خبر آئی ہے کہ کل شام وہاں بہت اچھی بارش ہوئی ۔ ممبئی میں جہاں بارش سے لوگوں کو راحت ملی وہیں جہازوں کی پروازیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں ۔ آپ کو … Read more

چھٹیوں کے اس موسم میں دوبئی او راستنبول ٹاپ سیاحتی مرکز رہے

ٹاپ اپریٹرس کا کہنا ہے کہ مقامی تہواروں کوے موقع پر نائٹ مارکٹ’لوزامات اور خصوصی شاپنگ کی پیشکش‘ اپنے مقام کو بہترین بنانے کی وقت پر سونچ بن گیاہے نئی دہلی۔ مغربی ایشیاء ہندوستانی سیاحوں کے اس چھوٹیوں کے موسم میں مشہور مقامات میں سے بن کر سامنے آیا ٹو ر اپریٹرس کے مطابق جہاں … Read more

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ ہوجانے کے ایک روز بعد … Read more

پاکستان نے کشیدگی کے درمیان دی وزیر اعظم مودی کے طیارے کو اپنے خلا میں اڑنے کی اجازت

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری تصادم کے درمیان ایک خوش آئند خبر ہے۔ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے طیارے کو کرغزستان جانے کے لئے اپنے ائیر اسپیس کا استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 13 اور اور 14 جون کو شنگھائی تعاون تنظیم … Read more

ہانک کانگ۔معاوضہ قانون کے خلاف احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات۔ ویڈیو

بڑے پیمانے پر ریالی کے اختتام کے بعد پھوٹ پڑی تشدد پر چین کے سرکاری میڈیا نے کہاکہ ”بیرونی طاقتیں“ کشیدگی پیدا کرتے ہوئے بیجنگ کو تکلیف پہنچانے کی کوشش کررہی ہے ہانگ کانگ۔ہانگ کی سڑکوں پر اتوار کے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اتر کر مشتبہ لوگوں کو قانونی کاروائی کے لئے … Read more

مغربی بنگال میں صدر راج نافذکرنے پر غور و خوض ممکن:بی جے پی

نئی دہلی، 10جون (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی نے مغربی بنگال میں پارٹی کے پانچ کارکنوں کے قتل کے بعد آج مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت ریاست کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی ٹیم بھیجے اور صدر راج نافذ کرنے کے سلسلے میں غور کرے ۔مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کے … Read more

یوراج سنگھ بین الاقوامی کرکٹ اور آئی پی ایل سے سبکدوش

ممبئی۔10 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈ کپ2011 میں ہندستان کو خطابی کامیابی میں اہم رول ادا کرنے اور مین آف دی ٹورنمنٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے یوراج سنگھ نے بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ آئی پی ایل سے بھی سبکدوشی کا اعلان کردیا ہے ۔ ہندستانی کرکٹ کے بہترین آ ل راونڈرز میں … Read more

بارہ پلاہ فلائی اور پر موٹر سیکل سواروں نے اے بی پی نیوز رپورٹنگ ٹیم پر کھلی فائیرنگ کی۔

نیوز چیانل اے بی پی کی نیوز رپورٹنگ ٹیم پر نئی دہلی کے بارہ پلاہ روڈ پر نامعلوم افراد نے تین گولیاں داغیں نئی دہلی۔ایک ٹی وی نیوز چیانل کے ساتھ کام کرنے والے دو صحافیوں اور ان کا ڈرائیور اتوار کے روز اس وقت بال بال بچ گئے جب دو نامعلوم موٹرسیکل سوارحملہ آوروں … Read more

اڈیشہ میں بہتر فصل کے لئے 11سال کے لڑکے کی ’قربانی‘

مذکورہ ملزم چنتامنی ماجھی نے نوا پاڈا میں بہتر فصل کے لئے پوجا کے طور پر اپنے بھتیجے کی مبینہ قربانی دیدی۔ نوا پاڈا۔ ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں انسانی قربانی کے مشتبہ واقعہ میں ایک چچا نے گیارہ سال کے بچے کا سرقلم کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز کومنا پولیس حدود کے … Read more

صرف موثرو اضافی نصابی سرگرمیوں سے ہی آپ کے ڈی یو کا خواب پورا ہوسکتا ہے

نئی دہلی۔ سنگیتا جیٹھانی کے ہونہار بیٹے اپنے اسکول کے دوران کیوبنگ کے کھیل میں بارہ میڈلس حاصل کئے تھے۔ جیٹھاٹی کو توقع تھی کہ وہ اس طرح کے میڈلس قومی سطح کے مقابلے میں بھی حاصل کرے گا اور انہوں نے اپنے بیٹے کے لئے دہلی یونیورسٹی کے ایک بہترین کالج میں داخلہ دلایا۔ … Read more

جموں کشمیربینک سربراہ کے خلاف دھاؤں کے بعد ریاست کے قائدین برہم

مذکورہ دھاوے ان الزامات کے پیش نظر کئے گئے ہیں کہ پرویز احمد نے سیاسی قائدین کے سفارش کردہ لوگوں کو کروڑ ہاروپئے کے لون کی پیشکش کی اور ان کے قریبی رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر فائز کیا سری نگر /نئی دہلی۔ریاست میں کئی اہم سیاسی قائدین یہ جانچ پہنچ سکتی ہے جس … Read more

علی گڑھ معصوم کا قتل معاملہ۔ سادھو پرچی کو متاثرہ کے گاؤں جانے سے روک دیاگیا۔

انتظامیہ نے علاقے میں دفعہ144کا حوالہ دیا او رکہاکہ کسی بھی قسم کے امکانی کشیدگی کے خلاف احتیاطی طور پر یہ قدم اٹھایاگیاہے۔ سادھوی پرچی معصوم کے گاؤں اس کے گھر والوں سے ملاقات کے لئے جارہی تھیں۔ علی گڑھ۔ہندو لیڈر سادھوی پرچی کو اتوار کے روز علی گڑھ کے گاؤں میں داخلہ ہونے سے … Read more