حیدرآباد: بھائی کے غرقاب ہونے کا صدمہ، لوگوں کو ڈوبنے سے بچانے کا عزم، تاحال 107افراد کو جانیں بچائیں۔

حیدرآباد: شیوا نامی ایک شخص جب وہ بارہ سال کا تھا اس کا بھائی مہندر آسمان پیٹ تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔ شیوا کو اس حادثہ کا بہت افسوس ہوا۔ اس نے پختہ ارادہ کرلیا کہ وہ تیراکی سیکھ کر تالابوں میں ڈوبنے والوں اور خودکشی کرنے والوں کی جانیں بچائے گا۔ شیوا اب … Read more

جنس تبدیل کروانا غلط، مرد و عورت کی اہمیت واضح، مرد وعورت کو خدا نے پیدا کیا: ویٹی کن

روم: کیتھولک مسیحیوں کے مقدس ترین ادارے کلیسائے روم (ویٹی کن) نے حالیہ دور میں لوگوں کی جانب سے اپنی جنس تبدیل کروائے جانے کے عمل کو غلط قرار دیتے ہوئے تنبیہ کی ہے۔ ویٹی کن نے کہا کہ جنس تبدیل کروانا انتہائی غلط عمل ہے۔ ویٹی کن نے جنسی تعلیم اور دنیا بھر میں … Read more

حیدرآباد: عثمانیہ دواخانہ میں نئے بلاک کی تعمیر، قدیم عمارت کے استحکام کیلئے 500کروڑ روپے منظور: وزیر صحت ای راجندر

حیدرآباد: آصف جاہ سابع میر عثمان علی خان بہادر کی عظیم شاہ کار دواخانہ عثمانیہ کی عمارت کو مستحکم کرنے کیلئے حکومت نے 500کروڑ روپے کی رقم منظور کی ہے۔ اور اسی کے ساتھ دواخانہ میں نئے بلاک تعمیر کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیر صحت ای راجندر نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ … Read more

پاکستان: قرضوں کی تحقیقات، ملک کے چوروں کو چھوڑوں گا نہیں چاہے میری جان چلی جائے: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے قرضوں کو کی تحقیق کرنے کیلئے ایک اعلی سطحی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کمیشن پتہ لگائے گا کہ دس سالو ں میں ملک پر 24000ارب روپے کا قرض کیسے چڑھ گیا۔ اور اہم با ت یہ ہے کہ اس کمیشن کی نگرانی … Read more

وقف املاک: جی او ٹیکنگ اور ڈیجٹیلائزیشن کو بنایاجائیگا یقینی- مختارعباس نقوی

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج نئی دہلی میں سینٹرل وقف کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔ نقوی نے کہا کہ ملک بھر میں وقف جائیدادوں کی سو فیصد جی او ٹیکنگ اور ڈیجٹیلائزیشن کے لئے جنگی پیمانے پر ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ تاکہ اس بات کو یقینی بنایاجاسکے … Read more

سعودی عرب: سیاحتی ویزہ صرف تین منٹ میں حاصل کریں۔ سیاحت کو فروغ دینے کی نئی کوشش

جدہ: سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کیلئے قائم کیا گیا ”جدہ سیزن“ پروگرام کے تحت صرف تین منٹ میں آن لائن سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کا م مقصد سعودی عرب میں ترقیاتی مواقع کو نمایاں کرنے کیساتھ عالمی سطح پر سعودی عر ب کے سیاحتی مقامات کو اجاگر … Read more

وقف املاک کو شفاف رکھنے کیلئے جیو ٹیگنگ سے خدمات حاصل: مختار عباس نقوی

نئی دہلی: مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے سنٹرل کوقف کونسل کی ۰۸/ ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتو ں کے تعلیمی فروغ اور روزگار مہیا کروانے کیلئے ملک بھر میں وقف املاک کو ترقی دینے کیلئے جنگی سطح پر شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم … Read more

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی ہی رہیں گے۔ کانگریس میڈیا ترجمان سرجے والا

نئی دہلی: کانگریس کی صدارت کو لے کر چل رہے کشمش اب مکمل طو رپر دور ہوگیا ہے۔ کانگریس کے میڈیا ترجمان رندیپ سرجے والا نے باقاعدہ اعلان کردیا کہ راہل گاندھی ہی کانگریس کے صدر رہیں گے۔ اے آئی سی سی میں کانگریس کے جنرل سکریٹری اے کے انٹونی کی قیادت میں کانگریس کو … Read more

ہندوستان نے پھر ملیشیا سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا کیا مطالبہ ، دی یہ دلیل

واضح رہے کہ کچھ وقت پہلے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ای ڈی پر ان کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کئے جانے کا دباو بنارہی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہندوستانی حکومت ان کو پھنسانے کی کوشش کررہی ہے ۔ ذاکر نائیک نے یہ بھی … Read more

پچھلے تین دہوں میں سب سے زیادہ گرمی ہندوستان میں‘ مانسون کی آمد ہی راحت کا واحد ذریعہ

درالحکومت میں پیر کا دن تاریخ کے سب سے گرم دن (48ڈگری)کے طور پر درج کیاگیا‘ جبکہ صبح کے وقت ہلکی بارش کے بعد بھی پارہ45.4ڈگری تک رہا۔ نئی دہلی۔تقریبا دوتہائی ہندوستان منگل کے روز اس گرمی کی لپیٹ میں تھا‘ جو شدید گرمی کے تمام ریکارڈ توڑ چکاتھا جس میں چار ٹرین مسافرین کی … Read more

حیدرآباد:سڑک پر کوڑا کرکٹ ڈالنے پر Kotakمہندرا بنک کو بیس ہزار روپے کا چالان

حیدرآباد: مجلس عظیم تر بلدیہ حیدرآباد (جی ایچ ایم سی) نے Kotak مہندرا بنک سوماجی گوڑا برانچ کو سڑک پر کوڑا کرکٹ ڈالنے پر بیس ہزار روپے کا چالان عائد کیا ہے۔ جی ایچ ایم سی کو مقامی عوام کی جانب سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ بنک کی جانب سے سڑک پر کچرا ڈالا … Read more

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی 2016کی نفرت انگیزتقریر کے معاملے پر لندن میں گرفتاری

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن میں منگل کے روز 2016کی نفرت انگیز کیس کے معاملے پر گرفتار کرلیاگیا‘ جسمیں انہوں نے اپنے حامیوں سے قانون اپنے ہاتھوں میں لینے کا زوردیاتھا۔ لندن/اسلام آباد۔پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) … Read more

غیرمحسوب اثاثہ جات اور مالی تغلب کارائیوں کے معاملے میں اپوزیشن لیڈر کے بیٹے کو پاکستان نے گرفتار کیا۔

حمزہ شہباز پی ایم ایل۔ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی گرفتاری سے قبل رپورٹرس سے کہاکہ ”ایک روپئے“ کی بھی بدعنوانی میرے خلاف ثابت نہیں کی جاسکتی ہے۔ لاہور۔پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو منگل کے روز لاہور کورٹ کے اندر میڈیا رپورٹس … Read more

کوئی نوکری’بہو‘کو نہیں دی‘ میرا بیٹا دسویں جماعت میں ہے۔ نانگرو

سری نگر۔ جموں کشمیر بینک چیرمن کے عہدے سے برطرف کردئے گئے پرویز احمد نانگرو نے منگل کے روز ان میڈیارپورٹس کو مسترد کردیاجس میں کہاگیاہے کہ بینک میں انہوں نے اپنی بہو کو نوکری دی اور کہاکہ میرے کو ایک ہی بیٹا ہے جو دسویں جماعت کا طالب علم ہے اور پھر اس کے … Read more

ٹی آر ایس میں انضمام پر اسپیکر اورکانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس

اتم کمار ریڈی اور وکرامارکا کی درخواست پر اندرون 4 ہفتے جواب دینے ہائی کورٹ کی ہدایت حیدرآباد۔/12 جون، ( پی ٹی آئی) ٹی آر ایس نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی ( سی ایل پی ) کے انضمام کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ ایک نوٹس پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو ریاستی اسمبلی کے … Read more

شہر کے اُفق پر پیر کی شب مہ کامل کا نظارہ

’’ اسٹرا بیری مون ‘‘فلکیاتی شائقین کیلئے باعث دلچسپی حیدرآباد۔/12 جون، ( سیاست نیوز) رواں ماہ جون کی 17 تاریخ پیر کو آخر شب 4:31 بجے مکمل چاند نظر آئے گا۔ لیکن فلکیاتی نظارے دیکھنے کے شائقین اس وقت سے پہلے اور کچھ دیر بعد بھی شہر کے اُفق پر مہ کامل دیکھ سکیں گے۔ … Read more

عمران خان کا پاکستان پر خطیر رقمی قرضے کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اعلان

اسلام آباد۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ دو حکومتوں کے 10 سال کے دوران ملک پر 24,000 ارب قرضہ چڑھنے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ کسی کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔بجٹ کے بعد سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب … Read more

اوقافی جائیدادوں کے سارے ملک میں جنگی خطوط پر استعمال کی تیاریاں

جسٹس ذکی اللہ خاں کمیٹی کی رپورٹ پر عمل آوری کا مرکزی وزیر نقوی کا اعلان نئی دہلی۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) وہ تمام لوگ جو ہندوستان میں کہیں نہ کہیں اپنی ذاتی جائیداد یا مکان کے خواہاں ہوں گے۔ انہیں حکومت گھر کے لیے سہولت فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ تعلیمی اداروں، دواخانوں … Read more

بارش نے ورلڈ کپ جیت لیا،ٹوئٹر پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

لندن ۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ میں رواں ورلڈکپ میں بارش بھی اپنے زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور یہی وجہ ہے کہ ماہرین کی جانب سے کہا جاتا رہا ہے کہ ورلڈکپ 2019 کے دوران اوسطاً زیادہ میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اس جاری ایونٹ کے … Read more

سپریم کورٹ کے احکامات نے میرے ائین کے متعلق بھروسے کو بحال کیاہے۔

نئی دہلی۔ چیف منسٹراترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے گرفتار کئے گئے صحافی پرشانت کانوجیا کی بیوی نے منگل کے روز کہاکہ پرشانت کی ضمانت کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے ائین پر ان کے یقین کو بحال کیاہے۔ جاگی جیش اروڑا نے … Read more

حیدرآباد کی خستہ حال عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارورائیوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی عوام کو گرمی کی شدت سے راحت نصیب ہوتی ہے لیکن برسات میں کچھ اور مسائل عوام کو پریشان کرتے ہیں جس میں شہر حیدرآباد میں موجود قدیم اور خستہ حال عمارتیں ہیں کیونکہ بارش کی وجہ سے ان عمارتوں کے منہدم ہونے کے خدشات کے علاوہ … Read more

صحافی کی گرفتاری کے متعلق نوائیڈا کے وکلا ء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی

نوائیڈا۔ وکیلوں اور سماجی جہدکارو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی اور منگل کے روز صحافی کی گرفتاری جیسے اقدام ھر تشویش ظاہر کی اور کہاکہ یہ میڈیاکے اظہار خیال کی آزادی پر ایک کارضرب ہے۔ ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران وکلا ء نے کہاکہ اس میں گرفتاری کا ورانٹ نہیں ہوتا‘ … Read more

سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے کہاکہ ”خوشگواربنیں“۔ قانونی جان کار اسکو انتظامی اجارہ داری کا معاملہ کہہ رہے ہیں

عدالت نے حکومت سے کہاکہ سوشیل میڈیاکو نظر انداز کریں نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوپی حکومت سے کہاکہ وہ شہریو ں کے متعلق خوشگوار رہیں اور سوشیل میڈیاپر قابل اعتراض بیان کے لئے گرفتاری جیسی سخت کاروائی سے گریز کریں۔ نئی دہلی۔ چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف سوشیل میڈیا … Read more

تین طلاق بل پر تازہ طریقے سے کابینہ میں آج ہلچل کا امکان

راجیہ سبھا میں بل کی عدم منظوری کے بعد اسی طرح کے بل کو تبدیل کرتے ہوئے سابق حکومت نے فبروری میں ایک آرڈیننس کو منظوری دی تھی نئی دہلی۔چہارشنبہ کے روز منعقد ہونے والے پہلے کابینہ اجلاس میں پہلے فیصلے توقع ہے کہ بیک وقت تین طلاق بل کو جرم قراردئے جانے والے بل … Read more

نقوی نے کہاکہ مدرسہ ٹیچروں کو مرکز ی دھاری کے مضامن کی تربیت دی جائے گی

انہوں نے کہاکہ مذکورہ حکومت نے کہاکہ اقلیتوں بالخصوص لڑکیوں کی ”سماجی‘ معاشی تعلیمی ترقی“ کے لئے سنجیدہ ہے‘ اور اس کے لئے ”تین ای) پر توجہہ مرکوز کی جائے گی جو ایجوکیشن‘ ایمپلائمنٹ اور ایمپارومنٹ پر مشتمل ہے نئی دہلی۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز یہ اعلان … Read more

کرن اوبرائے(کے او)۔ مذکورہ ماڈل جس نے انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک ملین فلاورس کے نشانے کو پار کیاہے

سوپر ماڈل کرن اوبرائے جس کو ان کے مداح ان کے ’ناک اؤٹ‘ کی وجہہ سے ’’کے او“ بھی پکارتے ہیں ہیں نے عصری دنیامیں ایک نیا سنگ میل پار کیاہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ملین فلاورس بنائے ہیں۔ وہ کامیابی جو ان کے ساتھیوں میں کوئی دعوی نہیں کرسکتا ہے۔کے او نے اپنے … Read more

سرکاری افسران کے ساتھ اپنے کابینی وزراء پر بھی وزیراعظم مودی کی سخت نظر

وزیر اعظم مودی اور بھاجپا کو اس بات کا خوب اندازہ ہے کہ اس مرتبہ عام انتخابات میں اگر عوامی مدعوں پر لوگ ووٹ دیتے تو وہ کہیں کہ نہیں رہتے وہ تو قوم پرستی کی آندھی میں سارے عوامی مدعے اس آندھی کی نظر ہو گئے۔ اس حقیقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے وزیر … Read more

اگر عدالت عالیہ میرے تحفظ کی ضمانت دے تو میں آج وطن واپس لوٹ آؤں گا: ڈاکٹرذاکر نائک

اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گزشتہ روز اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ تحریری طورپر ان کے تحفظ اور تب تک جیل میں نہ رکھے جانے کی ضمانت دے ،جب تک انہیں سزا نہ ہوجائے تو وہ آج وطن واپس لوٹ آئیں گے۔ انہوں نے ایک بیان میں یہ بھی … Read more