دوسرے مرحلے کے سوچ بھارت میں جنگی خطوط پر پلاسٹک خطرات سے نمٹنے کاکام کیاجائے گا
سوچ بھارت مشن کا اب تک کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کھلے میں رفع حاجت(او ڈی ایف) سے پاک ملک جس کی شروعات2اکٹوبر2019سے ہوئی‘ ساتھ میں ہر گھر کے لئے ایک بیت الخلاء کی تعمیر ہے نئی دہلی۔ مودی حکومت نے اپنے سرخیوں میں رہنے والے صفائی ابھیان کو دوبارہ جگہ دے گی تاکہ … Read more