اترپردیش:استاذ نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی، گرفتار

میرٹھ (اترپردیش): ایک استاذ نے ایک ۲۱/ سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کردی۔ یہ شرمناک واقعہ اترپردیش کے میرٹھ ضلع سرورپور میں پیش آیا۔ میرٹھ سپرینڈنٹ آف پولیس اویناش پانڈے نے بتایا کہ ایک بارہ لڑکی کو اس کے اردو کے استاذ نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کردی۔ ہم نے اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ او رملزم ٹیچر شا ہد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہم بہت جلد چارشیٹ داخل کریں گے۔

متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ جب رات کو میری آنکھ کھلی تو وہ ٹیچر آیا اور میرا منہ باندھ کر مجھے کہیں دور لے گیا۔ اس کا نام شاہد ہے اور وہ اردو کا استاذ ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading