یوپی کے ویڈیو کا مرکز توجہہ خاتون گارڈس کی نگرانی میں‘ بھاگنے سے روکنا مقصد

ماں نے ان کی بیٹی”دماغی طور پر ٹھیک“ نہیں ہے‘ دوہفتوں سے زیادہ وقت تک شادی نہیں رہی۔ کانپور۔شہر کے مقامی مارکٹ میں واقعہ ایک خستہ حال دومنزلہ عمارت کی پہلی منزل کے دوکمروں والے گھر میں بیٹھی مذکورہ32سالہ عورت‘ اب اس ویڈیو کا مرکز توجہہ بنی ہوئی ہے جس کی وجہہ سے ایک فری … Read more

جھارکھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، ۱۱ / ہلاک، ۵۲/ زخمی

حاضری باغ (جھارکھنڈ): آج صبح حاضری باغ نیشنل ہائی وے نمبر ۲ کے پاس پیش آئے ایک خطرناک سڑک حادثہ میں گیارہ لوگ ہلاک ہوگئے جبکہ پچیس زخمی ہوگئے ان کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بس انتہائی تیز رفتارآرہی تھی اس کا بریک فیل ہونے کی وجہ … Read more

کٹھوعہ عصمت ریزی و قتل معاملہ: بشمول دو پولیس عہدیداران کے چھ افراد پر فرد جرم عائد

پٹھان کوٹ: پٹھان کوٹ کورٹ جموں و کشمیر کے کتھوعہ میں پیش آئے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی او رقتل کے معاملہ میں چھ افراد کو مجرم قرار دیا۔ اس متاثرہ لڑکی کو 10جنوری 2018 ء کو اغواء کیا گیا او ر۴۱/ جنوری کو مردہ حالت میں پائی گئی۔ معزز جج نے گاؤں کے … Read more

یوپی پولیس کی جانب سے صحافی پرشانت کانوجیا کی گرفتاری کیوں غیر قانونی ہے؟

اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اقتدار کا بیجا استعمال کیاگیا ہے کیونکہ ایف ائی آر میں جو دفعات درج لگائے گئے ہیں وہ گرفتاری کا حق بجانب نہیں ٹہراتے اس پہل کو ایسا کہاجاسکتا ہے کہ اقتدار کا بیجا استعمال کرتے ہوئے حکمران کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو روکنے کے لئے ہتھیار … Read more

بھوپال: آٹھ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کا معاملہ، اصل مجرم گرفتار

بھوپال(مدھیہ پردیش): بھوپال پولیس نے دعوی کیا ہے کہ آٹھ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی اور اس کا قتل کرنے والے کا اصل مجرم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھوپال میں اتوار کی اولین ساعتوں میں ایک آٹھ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی اور اس کا قتل کر کے ایک نالہ میں … Read more

مشہور اداکار و فلمساز گریش کارنڈ دنیا سے چل بسے۔ نریندر مودی اور فلمی شخصیتوں نے اظہار تعزیت کیا۔

بنگلور: عظیم فلم ساز، ہدایت کار اور ڈرامہ نگار گریش کارنڈ بعمر ۱۸ / سال میں دنیا سے چل بسے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ آج بنگلور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ گریش نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کنڑا فلموں میں اپنا جادو جگایا۔ انہیں … Read more

حیدرآباد: محبوبہ سے شادی نہ کروانے پر ایک نوجوان کی خودکشی۔

حیدرآباد: اپنی محبوبہ سے شادی نہ کروانے سے دلبرداشتہ ایک بی ٹیک کے طالب علم نے اپنے ہی گھر میں پھانسی سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ کتہ پیٹ کے آر کے پورم علاقہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ۲۲/ سالہ این انیل جو گرونانک انجینئرنگ کالج کے بی ٹیک سالہ تیسرے سال … Read more

ایران: اسلامی اصولوں کو پامال کرنے پر 547ریسٹورینٹس کو مہر بند کردیا گیا۔

تہران: ایرانی پولیس نے 547ریسٹورینٹس اور کیفے شاپس کو اسلامی اصول کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں مہر بند کردیا۔ ایک پولیس افسر حسین رحیمی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان ریسٹورینٹس میں موسیقی اور دیگر غیر شرعی امور انجام دئے جارہے تھے۔اسلامی اصولوں کی حفاظت کرنا پولیس کا مشن … Read more

اترپردیش کے گاؤ شیلٹر میں کئی گائیں مردہ پائی گئیں۔ مقامی لوگوں کا احتجاج

کنوج (اترپردیش): اترپردیش کے جلال آباد گاؤ شیلٹر میں کئی گائیں مردہ پائی گئیں۔ مقامی لوگوں نے شیلٹر کے باہر احتجاج کیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ کم از کم پندرہ گائیں مرچکی ہیں۔ کنوج کے ایس ڈی ایم پی سی سریواستو نے بتا یا کہ ہمیں ایڈیشنل ایس پی کی جانب سے ایک شکایت … Read more

عوام نے نہیں الیکشن کمیشن نے ہرایا، اس ملک نے اندرا گاندھی عظیم سیاستداں کو بھی شکست دی ہے : سابق رکن اسمبلی وجے بہادر یادو

گورکھپور: سماجوادی پارٹی کے ضلعی صدر ضیاء الاسلام کی صدارت میں منعقد ہوئی ماہانہ اجلاس میں وجے بہادر یادو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو ہوئے۔ اس موقع پر بہادر یادو نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکن اپنے تن من دھن سے انتخابات میں حصہ لئے ہیں۔ لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی … Read more

پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ، باہر گھمانے نہیں لے جانے پر بھی خلع کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان میں طلاق کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ صرف اسلام آباد جیسے بڑے شہر میں ہی پچھلے سولہ ماہ میں 1084طلاقیں ہوئی ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عام لوگوں میں برداشت کا مادہ میں کمی اور اپنی خواہشات کو سب سے مقدم رکھنے کی وجہ سے طلاق میں … Read more

شتروگھن سنہا نے کی ممتا بنرجی کی ستائش’عظیم شیرنی“۔

شتروگھن سنہا جنھوں نے الیکشن سے قبل اپنا خیمہ بی جے پی سے بدل کر کانگریس کرلیا ہے‘نے قبل ازیں ممتا بنرجی کے لئے اپنی نیک تمنائیں اس وقت ظاہر کی تھیں جب انہوں نے بی جے پی کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک بڑا جلسہ عام منعقد کیاتھا نئی دہلی۔ اداکار سے سیاست … Read more

مجرمانہ ریکارڈ کے حامل 43فیصدقائدین لوک سبھا میں اس مرتبہ۔ ویڈیو

اسوسیشن آف ڈیموکرٹیکس ریفارمرس(اے ڈی آر)کے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے دہلی کی رکن اسمبلی الکا لامبا نے اس ویڈیو میں خلاصہ کیاہے کہ اس مرتبہ ملک کی عوام نے 43فیصد ایسے اراکین پارلیمنٹ کا انتخاب کیاہے جو مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ہیں۔انہوں نے اے ڈی آر کے حوالے سے کہاکہ قتل‘ عصمت ریزی‘ دہشت … Read more

شاندار کامیابی کے نتیجہ میں حکومت سے عوام کی توقعات میں اضافہ

آندھرا پردیش کی ترقی کیلئے مرکز سے ہرممکن تعاون کا تیقن ۔ تروپتی میں جلسہ سے وزیر اعظم مودی کا خطاب تروپتی 9 جون ( پی ٹی آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کے عوام کو حکومت سے جو توقعات اور امیدیں ہیں وہ بڑھ گئی ہیں اور یہ اس … Read more

سرینواس یادو کا دمہ کی دوا کی تقسیم کا معائنہ

ریاستی وزیر کا نمائش میدان کا دورہ ۔ بہتر انتظامات کی ستائش حیدرآباد 9 جون ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر افزائش مویشیان ٹی سرینواس یادو نے آج نمائش میدان نامپلی پر دمہ کی دوا کی تقسیم کے مقام کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے باتھینی ہری ناتھ … Read more

چیف منسٹر ’ سیاسی دہشت گرد ‘ بن گئے ہیں

سی ایل پی کے انضمام کی مذمت ۔ ریونت ریڈی ایم پی کا خطاب حیدرآباد 9 جون ( این ایس ایس ) تلنگانہ پردیش کانگریس کے ورکنگ صدر و رکن پارلیمنٹ ملکاجگری اے ریونت ریڈی نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کو سی ایل پی کے ٹی آر ایس مقننہ پارٹی میں انضمام … Read more

چارمینار پیدل راہرو پراجکٹ کے حدود میں سگریٹ نوشی پر امتناع

سگریٹ فروخت پر بھی پابندی عائد کرنے کی منصوبہ بندی ، جی ایچ ایم سی کی پولیس اور محکمہ صحت سے مشاورت حیدرآباد۔9جون(سیاست نیوز) چارمینار پیدل راہرو پراجکٹ کے حدود میں سگریٹ نوشی ممنوع رہے گی اور پراجکٹ کے حدود میں سگریٹ کی فروخت پر بھی امتناع عائد کیا جائے گا! مجلس بلدیہ عظیم تر … Read more

عوام نے مودی پر چیزوں کو بہتر بنانے کے لئے بھروسہ کیاہے۔ بقلم کرن تھاپر

کسانوں کو درپیش بحران یا پھر نوجوانوں کی بے روزگاری نے مودی پر یقین کے ساتھ وہ ان مسائل کا حل کریں گے‘ انہیں دوسرا موقع دیاگیا ہے‘تاکہ وہ ان مسائل کا خیال رکھیں۔ حیدرآباد۔ پچھلے ہفتہ ایک چونکا دینے والے فیصلہ وزیراعظم نے لیتے ہوئے دو کابینی کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں لائی۔ایک سرمایہ … Read more

جموں کشمیر بینک کے چیرمن کی برطرفی‘ پولیس نے دفتر پر کیادھاوا

احمد کی برطرفی کے کچھ گھنٹو ں بعد ہی‘ جموں کشمیر کے اینٹی کرپشن بیوور نے مقرر بورڈ آف ڈائرکٹرز کی میٹنگ سے قبل بینک ہیڈکوارٹرس کے احاطے میں دھاوے انجام دئے سری نگر۔ جموں کشمیر گورنر ستیا پال ملک کے انتظامیہ نے ہفتہ کے روزچیرمن اور منیجنگ ڈائرکٹر جموں کشمیر بین پرویز احمد برطرف … Read more

تیرہ سال کی عمر میں گرفتار نابالغ کو سزائے موت کا سامنا

انسانی حقوق کی جدوجہد کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عربیہ حکومت تیرہ سال کے عمر میں گرفتار کی کے بعد جیل میں سزا کاٹ رہے کہ ایک نابالغ کو موت کی سزاء دینے چاہار ہی ہے مرتضیٰ قریشی جس کی عمر اٹھارہ سال ہے کو ممکنہ طور پر مخالف حکومت مظاہروں‘ اور … Read more

بالاکوٹ کی وجہہ سے پاکستانی خاتون کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑیگا

حیدرآباد۔پچھلے سات سالوں سے سوماریہ فاروقی ایک پاکستانی قومیت کی حامل جو ہندوستان میں ہیں‘ وہ بڑی بے چینی کے ساتھ ہندوستانی شہریت حاصل کرنا چاہارہی ہیں۔ مگر ایک بدبختانہ واقعہ اور بالاکوٹ فضائیہ حملے کی وجہہ سے‘ ایسا لگ رہا ہے کہ انہیں مزید سات سالوں تک ہندوستانی شہری پکارے جانے کے لئے انتظار … Read more

دہشت گردی ایک بڑا خطرہ۔ اس سے مقابلے کے لئے بین الاقوامی سمٹ ضروری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی۔

اپنی دوسری معیاد میں پہلی بیرونی دورے کے موقع پر مالدیپ کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ ”پانی اب سر سے اونچا ہوگیاہے‘‘ اس کے لئے انہوں نے دنیا کے لیڈران پر زوردیا کہ اس بحران کا مقابلہ کرنے کے متحد ہوجائیں۔ مالدیپ۔دہشت سے مقابلے میں خامیوں کو دور کرنے کے لئے … Read more

تاپال واقعہ میں قتل لڑکی کے والد نے کہاکہ’اگر پولیس سرگرمی کے ساتھ کام کرتی تو اس کو بچالیاجاسکتا تھا‘

مئی 30کے روز لڑکی لاپتہ ہوئی‘ مگر پولیس نے31مئی کے روز مقدمہ درج کیا۔ دودن بعد علی گڑھ کے قریب تاپال ٹاؤن میں لڑکی کے گھر کے قریب میں واقعہ کچرے کے ڈبے سے اس کی نعش ملی۔ علی گڑھ۔ تین سال کی معصوم کی نعش اس کے گھر کے قریب سے 2جون کو دستیاب … Read more

ایس ائی ٹی نے یوپی کے علی گڑھ میں تین سالہ معصوم کے قتل کی جانچ شروع کردی‘ پانچ پولیس عہدیداروں کو کیامعطل

مذکورہ معصوم بچی 31مئی سے لاپتہ تھی۔ دو لوگ زاہد اور اسلم کو اس کیس کے ضمن میں گرفتار کیاگیا ہے‘ جس کے متعلق پولیس کو شبہ ہے کہ یہ مالی تنازع ہے۔ علی گڑھ۔ جمعہ کے روز اترپردیش کی پولیس نے کہاکہ علی گڑھ کے تاپال ٹاؤن میں ایک تین سالہ معصوم کے بے … Read more

یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف ”قابل اعتراض‘‘ پوسٹ کرنے والے صحافی کی گرفتاری

نیوز ایجنسی پی ٹی ائی نے کہاکہ یہ کنوجیا نے ٹوئٹر اور فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کیاتھا جس میں چیف منسٹر کے دفتر کے باہر مختلف میڈیاوالوں سے کے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے ایک عورت اس بات کادعوی کررہیتھی کہ اس نے ادتیہ ناتھ کو شادی کی تجویز پیش کی ہے لکھنو۔ہفتہ … Read more

مغربی کنارہ کے متصل حصہ پر اسرائیل کا حق۔ امریکی سفیر

نیویارک۔ ہفتہ کے روز نیویارک ٹائمز کو دئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی سفیر نے اسرائیل کے مغربی کنارہ کے متصل حصے پر قبضہ کو مسترد نہیں‘ جہاں پر فلسطین اپنی ریاست قائم کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے اپریل کے الیکشن کے دوران کہاتھا کہ وہ مغربی کنارہ کے متصل حصہ … Read more

سال2024میں بن جائے گا’ہندو راشٹر‘

بی جے پی رکن اسمبلی کا دعوی‘ راہول کبھی نہیں بن سکتے وزیراعظم بلیا۔اترپردیش کے بلیاضلع کے بیریا اسمبلی سے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے ایک بار پھرمتنازعہ بیان دیاہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ آر ایس ایس کے 100سال مکمل ہونے پر 2024میں ہندوستان ہندو راشٹربن جائے گا۔ اس کے علاوہ … Read more

راہل گاندہی نے سونپا صدر کے عہدے سے استعفی،جانیے کون ہوگا اگلا صدر

ملک کے عام انتخابات کانتیجہ سامنے اتے ہی ہار کی ذمہ داری خودقبول کی تھی اور استعفی کے مانگ کی تھی مگر کانگریس اراکین عاملہ کے اجلاس نے اس استعفی کو نا منظور کیا تھا،اور کہا تھا کہ اگر آپ کو استعفی دینا ہی ہے تو اگلا صدر گاندھی خاندان سے ہی چنا پڑے گا … Read more