تدبیر سے بگڑی ہوئی تقدیر بنا لے … ساحر لدھیانوی
(8 مارچ یوم پیدائش کے موقع پر) ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی 8 مارچ 1921ء کو لدھیانہ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ ان کا حقیقی نام عبدالحئی تھا۔ ابتدائی تعلیم خالصہ اسکول سےحاصل کی۔ اس کے بعد لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج میں داخلہ لے لیا۔انہوں نے کالج کے … Read more