مہاتما گاندھی کی موت حادثاتی، اڈیشہ حکومت کی جانب سے تقسیم کئے گئے کتابچہ میں انکشاف، تحقیقات کا حکم
بھوبنیشور :اڈیشہ حکومت نے سرکاری اسکولوں کی جانب سے تقسیم کئے گئے کتابچوں کے خلاف تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے ۔ مہاتما گاندھی کی موت کو حادثاتی سلسلہ وار واقعات کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کتابچہ میں لکھا گیا ہے کہ /30 جنوری 1948 ء کو جو سلسلہ وار حادثات ہوئے تھے اسی … Read more