ترومالا مندر سے 7لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ

ترومالا(آندھراپردیش): ملک کی مشہور منادر میں شمار کی جانے والی ترومالامندر سے 7لاکھ روپے کے طلائی زیورات کا سرقہ ہوگیا ہے۔ لیکن تاحال مندر ٹرسٹ نے پولیس سے کوئی شکایت درج نہیں کروائی۔ بی جے پی ریاستی لیڈر بھانو پرکاش ریڈی نے اس معاملہ کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مسروقہ زیورات میں ایک … Read more

سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی اچانک موت، بالی ووڈکا خراج

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خارجہ کے اچانک موت ہوجانے سے سارا ملک صدمہ میں ہے۔ وہیں بالی ووڈ اسٹارس بھی انہیں خراج پیش کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ کل رات اچانک قلب پر حملہ کے باعث آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (اے آئی آئی ایم ایس) میں انتقال کرگئیں۔ ان کی موت پر … Read more

ورنگل: ایک شخص چلتی ٹرین سے گر گیا، شدید زخمی حالت میں نو کیلو میٹر تک اسپتال چل کر گیا۔

ورنگل (تلنگانہ): کسی کی ہمت قابل تعریف ہوتی ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان ٹرین سے گرنے پر اس کی انتڑیاں اس کے پیٹ میں چلی گئیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ ہمت نہیں ہارا اور اس حالت میں ا س نے دوڑتے ہوئے نوکیلو … Read more

کرائسٹ چرچ حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ کی جانب سے مفت حج کی پیش کش

ریاض: پچھلے کچھ ماہ قبل نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہوئے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ سلمان کی جانب سے حج کی پیشکش کی گئی۔ اس پیشکش میں 200عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ اس دہشت گرد حملوں میں 50لوگ شہید او رکئی لوگ زخمی … Read more

عراق میں انتقال کرجانے والے نظام آباد کے شخص کی نعش ہندوستان واپس بھیجنے کی تیاری: وزارت خارجہ

حیدرآباد: وزارت مملکت خارجہ نے کہا کہ عراق میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہونے والے تلنگانہ ریاست کے نظام آباد کے رہنے والے ایک شخص کی نعش کو نظام آباد روانہ کرنے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ انہیں بہت جلد ہندوستان لایاجائے گا۔ محکمہ وزارت خارجہ نظام آباد رکن پارلیمنٹ دھرم پوری کا … Read more

تلنگانہ:سعودی عرب میں پریشان ۹۳/افراد کی وطن واپسی، تلنگانہ حکومت کے تعاون پرمتاثرین کا اظہار تشکر

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے مختلف علاقوں سے سعودی عرب میں کسب معاش کیلئے گئے افراد کو وہاں پر بہت پریشانی کا سامنا کرپڑا۔ بعد ازاں وہ اپنے وطن واپس آگئے۔ ان متاثرین کا کہنا ہے کہ ایک کمپنی نے نوکری دینے کے وعدے پر انہیں سعودی عرب بلائی۔ یہاں ان سے جس کام کے لئے … Read more