مودی حکومت میں میک ان انڈیا، ڈمپ ان انڈیا بن گیا ہے: رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی
نئی دہلی: ہمارا ملک اس حکومت میں میک ان انڈیا توبن نہ سکا لیکن اس کو اب ڈمپ ان انڈیا بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اب باہر سے کباڑ جہاز آئیں گے اور ہم ان کو ریسائیکل کریں گے۔ بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے لوک سبھا میں مودی حکومت … Read more