سپریم کورٹ نے کھولے آرٹی ائی کے لئے چیف جسٹس ا ٓف انڈیا کے دفتر کے دروازے

عدالتی آزادی میں عمل ضروری ہے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز اس بات کا فیصلہ سنایا کہ چیف جسٹس آف انڈیا کا دفتر ایک ”عوامی انتظامیہ“ ہے جوقانون حق جانکاری کے تحت آتا ہے مگر اس کے ساتھ ”جب مذکورہ عوامی مفادات کا مطالبہ ہوتا ہے کہ جانکاری واضح کریں‘ قانونی آزادی … Read more

اب تک3کروڑ آر ٹی ائی درخواستیں داخل۔ رپورٹ

نئی دہلی۔ اب تک تین کروڑ سے زائد حق جانکاری (آر ٹی ائی) کے تحت درخواستیں داخل کی گئی ہیں‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ جانکاری ملی ہے۔ یوم آرٹی ائی کے موقع پر ہفتہ کے روز جاری کردہ اسٹیٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق اب تک داخل کردہ آر ٹی ائی کی درخواستیں … Read more

محکمہ آثارقدیمہ کے زیر انتظام تاریخی عمارتیں انتہائی غیر محفوظ۔ جماعت اسلامی ہند کی آرٹی ائی میں حیرت ناک معلومات کا انکشاف۔

لک بھر کے غیر قانونی قبضوں میں سے ایک سال میں صرف دو قبضے ہٹائے گئے‘ انتظار نعیم کی جانب سے ریاستی سرکاروں اور یونین ٹریٹریز کو تقریبا400آر ٹی ائی ارسال نئی دہلی۔ ہندوستان میں اوقاف اور محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظام مساجد وتاریخی عمارت کی بقا وتحفظ کے لئے جماعت اسلامی ہند کے … Read more

اعتراض پر مشتمل رپورٹ جاری کی تو جان کو خطرہ

مودی کے تقریروں پر اعتراض کو عام نہیں کرے گا الیکشن کمیشن‘ آر ٹی ائی کے جواب میں کمیشن نے سکیورٹی کا دیاحوالہ نئی دہلی۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کے تقریروں پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملے میں اپنی کمیٹی کے اعتراض پر نوٹ کو برسرعام کرنے سے صاف … Read more