پارلیمنٹ سے باہر نکل کربھڑک گئیں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں، کہا- دھکا مت دو۔
ترنمول کانگریس کی نومنتخب رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں روحی اورمی می چکرورتی نے منگل کولوک سبھا رکن کے طورپرحلف لینے کے لئے پارلیمنٹ پہنچیں۔ حلف لینے کے بعد دونوں اراکین پارلیمنٹ اس وقت بوکھلا گئیں جب ایوان سے باہرآتے ہوئے میڈیا نے ان کا راستہ روک لیا۔ دونوں اداکارہ سخت ناراض ہوگئیں اورتیز آواز میں … Read more