تاملناڈو۔ بیف کا سوپ پینے او رفوٹو فیس بک پر پوسٹ کرنے والے نوجوان پر چاقو سے حملہ

ناگا پٹنم۔بیف کا سوپ استعمال کرنے کے بعد اس کے ذائقہ کی تعریف پر مشتمل تصویر فیس بک پر پوسٹ کرنے والے ایک 24سالہ نوجوان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں جمعہ کے روز کیزہویلور پولیس ناگاپٹنم ضلع میں چار لوگوں کو پوراوچیری سے گرفتار کرلیاہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت سیوان نارتھ اسٹریٹ کے 28سالہ … Read more

ٹامل ناڈو: فیس بک پر غیر مردوں سے چیٹنگ کرنے پر شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔

ترینوویلی (ٹاملناڈو): ترینوویلی ضلع میں ایک مزدور پیشہ شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ اس نے قتل کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی ہمیشہ فیس بک پر غیر مردوں سے چیٹنگ کیا کرتی تھی۔ انگریزی اخبار ویب سائٹ ”انڈیا ٹوڈے“ کے مطابق … Read more