وسیم رضوی کے پاپ کا گھڑا بھر چکا ہے، یزید کا پیروکا شیعہ وقف بورڈ کا چیرمین بن بیٹھا ہے : آل انڈیا مسلم خاتون کی صدر شائستہ عنبر

لکھنؤ: آل انڈیا مسلم خاتون پرسنل لاء بورڈ کی صدر اور سماجی کارکن شائستہ عنبرشیعہ وقف بورڈ چیر مین وسیم رضوی کی بدعنوانیوں کے سبب بورڈ نازک دور سے گذررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یزید کا پیروکار اس وقت شیعہ وقف کا چیر مین بنا بیٹھا ہے جو مشہور عالم دین مولانا سید کلب … Read more