حسنین مسعودی ’کشمیر کے مسلئے کو حل کرنے کے لئے زوردیاجائے گا‘۔

اننت ناگ کے نئے رکن پارلیمنٹ جس کا ماننا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کا ایک بہترین شعبہ ہے‘ نے کہاکہ ”ہمیں اپنے شناخت کا حق ہے اور میں اس بات پر خوش ہوں کہ مجھے پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا موقع ملا ہے“۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کے سری نگر سے ایک گھنٹے … Read more

اہم خبر:ہندستان میں نہیں بڑھے گی تیل کی قیمت، متحدہ عرب امارات نے دلایا بھروسہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھروسہ دلایا ہے کہ ایران پر امریکہ کی جانب سے پابندی لگائی جانے کے بعد وہ ہندستان کیلئے تیل کی فراہمی میں آئی کسی طرح کی کمی کو پورا کرے گا۔ ہندستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد البنا نے پیر کو یہ جان کاری دی۔ ہندستان … Read more

سگریٹ نوشی پر چارمینار کے قریب اداکار کو جرمانہ

حیدرآباد۔چارمینار پولیس نے عوامی مقام پر سگریٹ نوشی پر اداکار رام کوتی نینی کے خلاف مقدمہ درج کیاہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ اداکار فلم”ائی اسمار ٹ شنکر“ کے دوسرے پارٹ کی شوٹنگ کررہاتھا جس کے ایک منظر میں ہیرو کو سگریٹ نوشی کرنی پڑتی ہے۔ اداکار فرلم کے عملے کے ساتھ چارمینار کے … Read more

ماب لنچنگ بھی دہشت گردی ہے، حکومت ایسے لوگوں کو سخت سزا دے: مولاناسید محمد ولی رحمانی۔ امارت شرعیہ نے کیا ماب لنچنگ کے شکار مظلومین کا کیس لڑنے کا فیصلہ

امیر شریعت بہار ،اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے جھارکھنڈ کے سرائے کیلا کھرساواں کے تبریز انصاری عرف سونو کو بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر مار دیے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ماب لنچنگ بھی دہشت گردی کا ایک حصہ ہے ۔ اور دہشت گردی کسی بھی قوم … Read more

اسلام امن کامذہب ہے، صرف کلمہ کا اقرار کافی نہیں اسے عملی زندگی میں لانا ہوگا۔ پروفیسر اخترالواسع

میری زندگی میں میرے باپ نے میری ترقی میں اہم رول ادا کیا، اور میں 1980 میں جامعہ ملیہ میں پروفیسر کی حیثیت سے منتخب ہوا اور 2016 تک اس خدمت کو انجام دیتے رہا، 2013 میں صدر جمھوریہ کے ہاتھوں مجھے اس ملک کے عظیم ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔  انہوں نے اسلام کے … Read more

آندھرا پردیش: جگن موہن ریڈی کی اقرباء پروری، اپنے قریبی رشتہ دار کو تریو مالا مندر بورڈ کا چیرمین بنایا۔

امراوتی (آندھراپردیش): وزیر اعلی آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اقرباء پروری کرتے ہوئے اپنے رشتہ کے چاچا او راپنی پارٹی کے سینئر لیڈر وائی وی سبا ریڈی کو تریومالا تروپتی دیوستنم (ٹی ٹی ڈی) بورڈ کا چیر مین مقرر کیا۔ اسپیشل چیف سکریٹری منموہن سنگھ نے اس ضمن میں احکامات جاری کردئے ہیں۔ … Read more

تبریز انصاری ہجومی تشدد کا شکار، محبوبہ مفتی کاسخت رد عمل، کہا کیا یہ این ڈی اے کا نیا ہندوستان ہے۔

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جھاکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان شخص کی ہجوم کے ہاتھو ں پٹائی کے بعد واقع ہونے پر موجودہ مرکزی حکومت کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ سب کا وشواس جیتنے کا طریقہ ہے؟ انہوں نے ٹوئیٹر پر کہا … Read more

فرحت نقوی کی وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ سے ملاقات، وسیم رضوی کے خلاف مقدمہ درج

لکھنؤ: اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیر مین وسیم رضوی کے معاملہ میں ”میرا فاؤنڈیشن“ کی صدر فرحت نقوی نے پیر کے روز وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ سے ملاقات کر کے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے اس ضمن میں بریلی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کرنے کی … Read more

کلکتہ: ایک اور تازہ ترین واقعہ، جئے شری رام نعرہ نہ لگانے پر ایک اور مسلمان پر حملہ

مغربی بنگال: ایک 26سالہ مدرسہ کے استاذ نے کہا ہے کہ انہیں ٹرین میں سفر کے دوران جے شری رام کہنے پر مجبورکیا گیا۔ جب انہو ں نے انکار کردیا تو انہیں شدید زد کوب کیا گی۔ انگریزی اخبار ”انڈین ایکسپریس“ کے مطابق حافظ محمد شاہ رخ حیدر نے بتایا کہ میں کننگ سے ہوگلی … Read more

ہر ہفتہ دلت و مسلمان کو مارا جارہا ہے: غلام نبی آزاد، ہندوستانی تاریخ میں نریندر مودی کو ہجومی تشدد کیلئے یاد کیا جائے گا: اسد الدین اویسی

رانچی: جب سے نئی مرکز میں نئی حکومت بن کر آئی ہے تب سے ہجومی تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک تازہ ترین واقعہ جھارکھنڈ میں پیش آیا جہاں ایک 24سالہ نوجوان تبریز انصاری کو جئے شری رام کہنے پر مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد اسے درخت سے باندھ کر خوب پیٹا گیا۔ اس … Read more

تاج محل۔ ایک خشک یمونا تاریخی ورثہ کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔

اگرہ۔ تاج محل سے ایک سے دیڑھ کیلومیٹر کے فاصلے پر اگرہ میں یمونا ندی پر بیرج کی تعمیر کے لئے منظوری میں غیرمعمولی تاخیر‘ محبت کی عظیم نشانی کے خطرہ میں ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق تاج محل کی تعمیر لکڑے کے بڑے موزوں پر ہوئی ہے اور پچھلے کئی سالوں سے یمونا … Read more

تنہا انتخابات لڑنے مایاوتی کے فیصلہ سے سماجی انصاف کیلئے لڑائی کمزور: ایس پی

بلیا (یوپی) 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی لیڈر اما شنکر ودیارتھی نے کہا ہے کہ بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی کے فیصلہ کہ جس میں وہ مستقبل میں تنہا انتخابات لڑیں گی، سماجی انصاف لڑائی کمزور پڑجائے گی۔ مایاوتی نے پیر کو اعلان کیاکہ وہ تمام مستقبل کے انتخابات چاہے چھوٹے ہوں … Read more

ای پاسپورٹس کی ترجیحی تیاری کی تجویز: جئے شنکر

نئی دہلی 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اُمور خارجہ ایس جئے شنکر نے آج کہاکہ اُن کی وزارت نے ترجیحی بنیاد پر ای پاسپورٹس تیار کرنے کی تجویز رکھی ہے تاکہ عصری سکیورٹی خصوصیات کے ساتھ اِس سفری دستاویز کو مستقبل قریب میں متعارف کیا جاسکے۔ ساتویں پاسپورٹ سیوا دیوس کے موقع پر خطاب … Read more

بیٹیوں نے اس شخص کو نئی زندگی دی

نئی دہلی۔ جب ال نقیب‘ ایک یمنی شہری جگر کے مرض کے سبب اپنی زندگی کی آخری سانسیں گن رہے تھے‘ ڈاکٹرس نے انہیں جگر کی پیوندکاری کے متعلق کہا‘ ان کے تمام تینوں بچوں نے اپنے والد کی جان بچانے کے لئے اپنے اعضاء کے کچھ حصہ کی پیشکش کی۔ چونکا کے نقیب کا … Read more

دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے مساجد پر سروے کا کیااعلان

منوج تیواری نے کہاکہ کچھ لوگ مسلسل مذہبی مقامات کے لئے اراضیات پرغیرمجازقبضہ کرہرے ہیں‘ اسی مذہبی مقامات کے تحت اور ان کے علاقے میں یہ ایسا ہی کام ہورہا ہے دہلی۔بی جے پی کے ریاستی صدر(دہلی یونٹ) منوج تیواری نے ایک”بڑا بیان‘’دیتے ہوئے اس بات کا دعوی کیاہے کہ وہ ان کے حلقے میں … Read more

خودسپردگی کے لئے تیار‘ بڑے ناموں کے انکشاف ہوگا۔ ائی ایم اے ایم ڈی منصور خان۔ ویڈیو

بنگلورو۔ ایک سنسنی خیز موڑ میں ملٹی کروز ائی ایم اے سرمایہ کاری اسکیم کے مفرور ایم ڈی محمد منصورخان نے خودسپردگی کی پیشکش کی ہے اور تحقیقاتی ایجنسی سے مکمل تعاون کا بھی بھروسہ دلایاہے۔ اتوار کے روز منصور خان نے ایک اٹھارہ منٹ کا ویڈیو جاری کیاہے‘ جو ائی ایم اے یوٹیوب گروپ … Read more

ممبئی: آٹو ڈرائیور نے لڑکی کے سامنے انتہائی قبیح کردی۔

ممبئی: ایک آٹو ڈرائیور نے رات کے وقت چہل قدمی کرنے والی ایک 19سالہ لڑکی کے سامنے انتہائی قبیح حرکت کی۔ جس کی وجہ سے لڑکیوں کو انتہائی شرمندگی اٹھانی پڑی او راسی وقت ان لڑکیوں نے اس کی اس حرکت کی اطلاع ممبئی پولیس کو ٹوئٹر کے ذریعہ دیدی۔ ایک لڑکی نے بتایا کہ … Read more

میسور کے میوا مرکز میں ادارہ ادبیات اُردو کے اسنا د کی تقسیم۔ تصویریں

بروز ہفتہ 22جون میوا مرکز میں ادارہ ادبیات اردو، بتوسط روزنامہ سیاست سے منعقدہ اردو دانی، زبان دانی اور انشا امتحان، محمد ابراہیم خان فاؤنڈیشن سے منعقدہ اسلامی معلومات عامہ ٹسٹ اور پرتھم آرگانٔزیشن سے منعقدہ کمپیوٹر سرٹیفکیٹ کورس میں کامیاب شدہ طلباء و طالبات کو اسناد اور انعامات تقسیم کۓ گۓ۔ اس موقع پر … Read more

تلنگانہ: 78کتوں کو زہر دے کر ماردیا گیا۔

حیدرآباد: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 78مردہ کتوں کو لاری میں ڈالا جارہا ہے۔ یہ ویڈیو سدی پیٹ علاقہ کی ہے جہاں کتو ں کو مار ڈالا گیا۔ بلدیہ عملہ کے مطابق انہیں سدی پیٹ میونسپل حکام کی جانب سے ہدایت جاری … Read more

آئی ایم اے معاملہ: منصور خان ہندوستان لوٹنے تیار، پولیس سے تعاون کی اپیل، ویڈیو

بنگلور: آئی ایم اے کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد منصور خاں کا ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت ہونے کے بعد سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ان کے متعلق کئی طرح طرح کی خبریں او رافواہیں چل رہی تھیں۔آج آئی ایم اے کے سربراہ محمد منصور خان کو زندہ و سلامت دیکھنے کے بعد سرمایہ … Read more

علیحدہ رہ رہے شوہر سے بیوی کو بچہ پیدا کرنے کا حق: عدالت

نئی دہلی: انسان کا حق کسی بھی آدمی کے بنیادی شہری حقوق میں شامل ہیں او راس کے اس حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ اسی حقوق کے تحت عدالت نے آج ایک فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کسی عورت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ علیحدہ رہ رہے شوہر سے بچہ … Read more

تلنگانہ: والدین رشتہ کے خلاف، عاشق و معاشقہ کی خودکشی

محبوب نگر (تلنگانہ): والدین رشتہ کے خلاف ہونے کی وجہ سے ایک عاشق و معاشقہ نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ محبوب نگر ضلع کے کوئل کنڈہ میں پیش آیا۔ حالانکہ اس واقعہ کو ہوئے تین ماہ گذر گئے لیکن یہ واقعہ سامنے اس وقت آیا جب ایک چرواہے نے دیکھا کہ ایک درخت سے دو … Read more

دہلی: جوان لڑکی کی عصمت ریزی، دو سگے بھائی گرفتار

نئی دہلی: دو سگے بھائیو ں نے ایک 22سالہ جوان لڑکی کی مبینہ طور پر عصمت ریزی کردی۔ پولیس نے ان دونوں بھائیو ں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ امر کالونی میں پیش آیا۔ پولیس نے ان ملزمین بھائیو ں کے نام شتروگھن اور بھارت بتائے ہیں۔ پولیس کے مطابق متاترہ لڑکی کا تعلق … Read more

ہندوستان نے مسلمانو ں پر مظالم کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ مذہبی آزادی پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپور ٹ

نئی دہلی: ہندوستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ہندوستا ن میں تشدد انتہا پسند ہندو گروپو ں نے پورے سال اقلیتوں پر حملہ جاری رکھے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا … Read more

جنرل میجر سبھاش شرن کا دورہ دارالعلوم دیوبند، طلبہ کو فوج میں بھرتی ہونے کا مشورہ

دیوبند: انڈین آر می کے جنرل میجر سبھاش شرن نے آج دار العلوم دیوبند پہنچ کر یہاں کادورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ میرٹھ کے کرنل کلدیپ کمار او ردیگر فوجی افسران بھی شامل تھے۔ دارالعلوم دیوبند میں ان کی آمد پر ان کا شاندار خیر مقدم کیا گیا۔ جنرل سبھاش شرن نے … Read more

کشمیرکے مسائل حل کرنے میں نیک نیتی کی ضرورت: گورنر ستیہ پال ملک

سری نگر: جمو ں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ مجھے کشمیر کے مسائل کے متعلق جان کاری خفیہ ایجنسیوں سے نہیں بلکہ یہاں کے نوجوانوں سے حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہاں کے نوجوانوں کی ناراضگی دور کی جائے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ گورنر نے کہاکہ … Read more

ریزرو بینک آف انڈیا میں چھ مہینے کے اندر پہونچا دوسرا استعفی نامہ ،ڈپٹی گورنر نے وقت سے پہلے دیا استعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے سب سے کم عمر ڈپٹی گورنر ویرل آچاریہ نے اپنی مدت کار ختم ہونے سے چھ ماہ پہلے ہی استعفی دیدیا ہے ۔ آچاریہ 23 جنوری 2017 کو ڈپٹی گورنر کے عہدہ پر مقرر کئے گئے تھے ۔ ان کی یہ مدت کار تین سال کی تھی ، لیکن مدت … Read more

حضرت خواجہ امیر خسرو ؒ کا عرس شریف نہایت عقیدت اور محبت کے ساتھ منایا گیا۔ پاکستانی زائرین کی بھی آمد

نئی دہلی: حضرت خواجہ امیر خسرو ؒ کے 715ویں عرس شریف کے موقع پر درگاہ کے صحن میں قل کی محفل منعقد کی گئی تھی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے۔ بعد ازاں خواجہ ہال میں ایک سمینار منعقد کیا گی تھا جس میں حضرت امیر خسرو ؒ کی حیات مبارکہ … Read more