چیف جسٹس آف انڈیاکے خلاف بڑے پیمانے کی سازش پر رپورٹ کے لئے وقت درکار ہے۔
رپورٹ داخل کرنے کے لئے جسٹس پٹنائک کے لئے کوئی تاریخ اورحد مقرر نہیں کی گئی‘ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیاہے۔ان کی تحقیق جامع ہوگی اور وہ الزامات کے متعلق تمام میٹریل او رتفصیلات جو اب تک سامنے ائیں ہیں ان کااحاطہ کریں گے نئی دہلی۔چیف جسٹس آف انڈیارنجن گوگوئی کے خلاف … Read more