دہلی: ایک آدمی نے اپنی دونوں بیویوں کا قتل کردیا۔

دہلی: ایک آدمی نے اپنی دونوں بیویوں کا قتل کردیا۔

نئی دہلی: ایک آدمی کو اپنی دوبیویو ں کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزم جمشید عالم یہ جرم کرنے کے بعد اپنے گھر کو باہر سے تالا لگاکر چلاگیا۔ پولیس ٹیم اس کے آبائی وطن بہار کا دورہ بھی کی لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ جب وہ دوبارہ دہلی لوٹ کر آیا اور بارا ہندو راؤ علاقہ میں اپنے ایک رشتہ دار سے ملاقات کیلئے آیا توجیت پور پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے اسے دبوچ لیا۔

ڈی سی پی ساؤتھ۔ ایسٹ دہلی چنمے بسوال نے بتایا کہ جمشید دوران پوچھ تاچھ اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی بیویاں اس کے ساتھ جھگڑا کیا کرتی تھیں۔ اس نے اپنے دونوں بیویاں عصمت پروین اور زبنا سے تنگ آگیا۔ اس نے دونوں بیویوں کو قتل کردیا۔ بعد ازاں وہ فرار ہوگیا تھا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading