لکھنؤ حج ہاؤز کا نام تبدیل کرنے کی کوشش

لکھنؤ:۔ اترپردیش میں یوگی حکومت نام شہروں، ریلوے اسٹیشنوں کے نام بدلنے میں شہرت رکھتی ہیں۔مغل سرائے ریلوے اسٹیشن، الہ آباد شہر او رفیض آباد کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب یوگی حکومت لکھنؤ حج ہاؤز، غازی آباداور وارانسی میں واقع حج ہاؤزوں کے نام تبدیل کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ اس سلسلہ میں … Read more

غیر شائستہ لباس پہن کر داخلہ پرپابندی، لکھنؤ کے تاریخی امام باڑہ میں سیاحوں کیلئے نئی ہدایت

لکھنؤ: لکھنؤ کے تاریخی امام باڑہ میں غیر مہذب کپڑے پہن کرداخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حالانکہ ڈی ایم کوشل راج شرما نے واضح کیا ہے کہ کوئی مخصوص ڈریس کوڈ نافذ نہیں کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے بہت جلد ہدایت نامہ صدر دروازہ پر آویزاں کیا جائے گا۔ سیاحوں نے انتظامیہ … Read more