سانحہ سقوط حیدرآباد اور مولانا مودودی
مولانا مودودی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔ مولانا مرحوم کا حیدرآباد سے گہرا تعلق رہا ہے۔ مرحوم ریاست حیدرآباد کے شہر اورنگ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ حیدرآباد میں مولانا کا قیام سالوں رہا تھا۔ عالم اسلام کے اس عظیم مدبر اور مفکر نے سانحہ سقوط حیدرآباد پر اپنے رسالے "ترجمان القرآن” کے شمارہ دسمبر … Read more