اہم خَبر: انگلینڈ کے کھلاڑی اسٹوکس ’نیوزی لینڈر آف دی ائیر‘ خطاب کے لیے نامزد
انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس ’نیوزی لینڈر آف دی ائیر‘ ایوارڈ کے لیے نامزد عالمی کپ کے فائنل میچ میں مین آف دی میچ سے نوازے گئے انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو ’نیوزی لینڈر آف دی ائیر‘ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ جی ہاں، یہ حیران کرنے والی بات اس … Read more