دہلی انتخابات LIVE: سرسوتی وِہار پولنگ بوتھ پر ہنگامہ، بی جے پی حامیوں نے لگایا ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ
سرسوتی وِہار پولنگ بوتھ کے قریب بی جے پی اور عآپ کارکنوں میں ہوئی بحث دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سرسوتی وِہار پولنگ بوتھ پر پرامن انداز میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، لیکن اس بوتھ سے تھوڑی ہی دوری پر کچھ بی جے پی اور عآپ کارکنان کے درمیان بحث ہو گئی۔ بتایا … Read more