پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے انگلینڈ میں نماز کی ادائیگی کیلئے خصوصی منصوبہ بندی

لندن:نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نیا سکیورٹی پلان جاری کیا ہے، خاص طور پر مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع … Read more

مایہ ناز بلے سچن تندولکر 46 برس کے ہوئے

نئی دہلی، 24 اپریل (ایجنسیز) بھارت رتن سچن رمیش تندولکر آج 46 برس کے ہوگئے۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر کرکٹ کی دنیا اور بالی ووڈ کی متعدد ہستیوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔ واضح رہے کہ سچن تندولکر نے چھ برس قبل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا تھا لیکن آج بھی … Read more

شعیب اختر نے کس طرح دوستی کاحق ادا کیا؟

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا، میں نے اسے … Read more

ثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا اوراظہرالدین کے بیٹے کی جلد شادی؟

حیدرآباد:22اپریل(ایجنسیز)آئی پی ایل 2019 میں سن رائزرس حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے میچ کے دوران ثانیہ مرزا اپنی بہن انم مرزا کے ساتھ میچ دیکھتی نظر آئیں۔ ان کے ساتھ سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کے بیٹے اسدالدین بھی بیٹھے تھے۔ انم مرزا اور اسدالدین کے ریلیشن میں ہونے کی خبریں میڈیا رپورٹس کے … Read more

ورلڈکپ اسکواڈ میں اس پاکستانی تیز گیند بازکو جگہ نہیں ملی

اسلام آباد:انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہورہے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس ٹیم میں پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ورلڈ کپ کے لیے … Read more

آئی پی ایل میں کشمیر کے راسخ السلام کی شمولیت پر خوشی کااظہار

سری نگر :ڈی پی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے راسخ سلام کو آئی پی ایل میں کھیلنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ‘میں آپ کو مبارک باد پیش کرتی ہوں آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا۔ محبوبہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا … Read more

انگلینڈ کے اس بلے باز نے صرف 25 گیندوں میں بناڈالی سنچری ، چھکوں کی برسات

"کرکٹ کی دنیا میں ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں ، لیکن یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو آپ کو حیران کردے گا ۔ انگلینڈ کے انڈر 19 ٹیم کے بلے باز ول جیکس نے ایک ٹی 10 میچ میں صرف 25 گیندوں میں طوفانی سنچری بناڈالی ۔ وہ سرے کاونٹی کیلئے کھیل رہے تھے … Read more

عالمی کرکٹ کپ میں ہند۔پاک میچ پر آئی سی سی کا اہم بیان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیو رچرڈسن نے ہندوستان اور پاکستان کے ورلڈ کپ میچ پر بڑا بیان دیا ہے۔ رچرڈسن کے مطابق، آئندہ عالمی کپ کے دوران ہونے والے ہندوستان اور پاکستان مقابلہ پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ رچرڈسن نے کہا کہ دونوں ہی ٹیمیں آئی سی سی کے … Read more

پاکستان کا یہ نیا گیندباز مچا رہا ہے دھمال

اسلام اباد ۔18مارچ ۔گزشتہ کئی دہائیوں سے کرکٹ کی دنیا میں ایک رواج رہا ہے کہ پاکستان کا کوئی نہ کوئی تیز گیندباز خبروں میں رہتا ہے۔ اسی طرز میں ایک اور تیز گیندباز عالمی کرکٹ میں دھمال مچانے کے لئے تیار ہے۔ یہ ہے 18 سال کا محمد حسنین۔ حسنین نےاتوار کو پاکستان سپر … Read more

گوتم گمبھیر نے میڈیا کو ٹھہرایا نیوزی لینڈ حملے کا ذمہ دار،کہا مسلمانوں کو TRP کے چکر میں بدنام کرتے ہیں،دیکھیئے

گوتم گمبھیر نے ٹویٹ کیا ہے که، ‘کرائسٹ چرچ میں ہوئی موت کی ذمہ داری کا ایک بڑا حصہ ہم پر اور ‘پروپگینڈا’ میڈیا پر ہے۔ ہم نے سوشل میڈیا اور ٹی وی ریٹنگس حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کو آسانی سے تشدد پسند بتایا ہے۔ میرے لئے سیکولزم جمہوریت کی سب سے اچھی بات ہے۔

جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کے لیے شاہد آفریدی کا رد عمل

نیوزی لینڈ کے شہر کرائس چرچ میں ہونے والے حملے کے بعد دنیائے کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے اس واقعے کو المناک قرار دے دیا، متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی اور مارے جانے والوں کے لیے دعائیں کیں۔ خیال رہے کہ مذکورہ حملہ 15 مارچ کو کرائس چرچ … Read more

ورلڈ کپ میں کسی کو بھی ہرا سکتا ہے پاکستان آسٹریلیا سے شکست کے بعد کوہلی کا بڑا بیان

نئی دہلی: آسٹریلیا سے ونڈے سیریز 3-2 سے ہارنے کے بعد وراٹ کوہلی اب ورلڈ کپ کو لے کر ٹینشن میں ہیں ۔ پانچویں ونڈے میں ہارنے کے بعد کوہلی نے پریس کانفرنس میں سیدھے طور پر پاکستان سے بچنے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دن پاکستان کسی کو بھی ہرا سکتا ہے … Read more

ویراٹ کوہلی نے پاکستانی ٹیم کے بارے میں اہم بیان دے دیا

نئی دہلی ۔آسٹریلیا کے خلاف 3-2 سے سیریز ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے بڑا بیان دیا ہے۔ ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے آخری ون ڈے سیریز ہارنے پر جب وراٹ کوہلی سے ورلڈ کپ کے دعویداروں پر سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ٹیم فیورٹ کے … Read more

آئی سی سی سے پاکستان کو کرارا جھٹکا

دبئی:12مارچ (ایجنسیز)آئی سی سی سے پاکستان کو کرارا جھٹکا لگا ہے۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ اس نے ٹیم اںڈیا کو آرمی کیپ پہننے کے لئے اجازت دی تھی۔ آسٹریلیا کے خلاف رانچی ون ڈے میں ٹیم انڈیا کے کھلاڑی آرمی کیپ پہن کر میچ کھیلنے کے لئے اترے تھے جس پر پاکستان … Read more

روہت – دھون کی بہترین بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو ملا 359 رنوں کا ٹارگیٹ

موہالی : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ونڈے میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارتیہ ٹیم نے روہت شرما اور شکھر دھون کی بہترین بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو 359 رنوں کا ٹارگیٹ دیا ہے ۔ جس میں شکھر دھون نے 143 رن اور روہت شرما نے 95 رنز بنائیں ۔ وہیں … Read more

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم انڈیا میں بڑی تبدیلی کرنے جڈیجہ کامشورہ

نئی دہلی:4مارچ (ایجنسیز)جیسے جیسے انگلینڈ میں ہونے والا ورلڈ کپ نزدیک آرہا ہے ، ٹیم انڈیا کی تیاری مزید اچھی ہوتی جارہی ہے۔ وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ٹیم انڈیا غضب کی کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ حالانکہ ہندوستان کے سابق نائب کپتان اجے جڈیجہ نے ورلڈ کپ میں وراٹ کوہلی کی جگہ دھونی کو … Read more

انوشکا شرما کی لائیو پرفارمینس دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں افغان کرکٹر راشد خان

افغانستان کے کرکٹر راشد خان کا کہنا ہے کہ وہ بھارتیہ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کی اہلیہ اور بالی وڈ ایکٹریس انوشکا شرما کی لائیو پرفارمینس دیکھنے کی لمبے عرصے سے خواہش رکھتے ہیں ۔ دراصل راشد ای ایس پی این کرک انفو کی طرف سے کروائے گئے پروگرام میں حصہ لے رہے تھے … Read more

افغان اسپینر راشد خان نے نئی تاریخ رقم کی

افغانستان نے محمد نبی ( 81) اور لیگ اسپینر راشد خان کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹوں کی بدولت آئیرلینڈ کو تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 32 رنوں سے ہراکر تین میچوں کی سیزی میں 3-0 سے کلین سوئپ کیا ہے ۔ افغانستانی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 210 رن بنائے ، … Read more

افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ

افغانستان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آئرلینڈ کےخلاف میچ میں کئی ایسے ریکارڈ بنادیے جو شاید آئندہ کئی سال تک بھی نہ ٹوٹ پائیں۔ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان … Read more

ٹی 20 میں ہندوستان کو شکست

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری ٹیم انڈیا مقررہ 20 اوورس میں سات وکٹ کے … Read more

२० षटकांत २७८ धावा; अफगाणिस्तान संघाने ‘विराट’ सेनेचे सर्व विक्रम मोडले

डेहराडून : अफगाणिस्तान क्रिकेट संघाने शनिवारी विक्रमांची आतषबाजीच केली. आयर्लंडविरुद्धच्या ट्वेंटी-२० सामन्यात अफगाणिस्तानने ३ बाद २७८ धावा कुटल्या. ट्वेंटी-२० क्रिकेटमधील ही कोणत्याही संघाने केलेली सर्वोत्तम खेळी ठरली. या विक्रमासह अफगाणिस्तानने इंडियन प्रीमिअर लीगमधील विराट कोहलीच्या नेतृत्वाखाली खेळणाऱ्या रॉयल्स चॅलेंजर्स बंगळूररू संघाचे विक्रम मोडले. नाणेफेक जिंकून प्रथम फलंदाजी करणाऱ्या अफगाणिस्तानच्या हझरतुल्ला झाझई आणि उस्मान घाणी यांनी … Read more

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار،آئی او سی کا انڈیا کو’تنہا‘ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی:انڈیا کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے انڈیا کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دو کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی شوٹرز کی ٹیم نے انڈیا میں شوٹنگ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راو¿نڈ میں 25 میٹر پسٹل … Read more

ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ،پوری ٹیم 9 رن پر ڈھیر

بھوپال ۔ٹی 20 کرکٹ میں اگر کوئی ٹیم صرف 9 رن پر آل آوٹ ہو جائے تو کیا آپ یقین کریں گے ۔ شاید نہیں … لیکن یہ سچ ہے ۔ یہ کوئی گلی کرکٹ کا میچ نہیں تھا بلکہ دو ریاستوں کی ٹیمیں ا س مقابلہ میں شرکت کررہی تھیں ۔ یہ واقعہ سینئر … Read more

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کو بدترین اعزاز حاصل

شارجہ : پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے دوران کراچی کنگز نے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کا کوئی بھی بلے باز چھکا نہیں لگا سکا ، یہ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا جب ایک اننگز کے دوران کوئی بھی چھکا … Read more

ممبرا:کرکٹ ٹورنامنٹ میں شہیدوں کوخراجِ عقیدت پیش

ہرکھلاڑی اپنی وردی پرسیاہ پٹّی باندھ کرشہیدوں کے لواحقین کے غموں کامظہربن کرمیدان میں اُترا ہے۔سیّد علی اشرف تھانے:21.فروری (ظفر اللہ خان)نوجوانوں میں حُب الوطنی کوزندہ رکھنے اورمُلک وقوم کیلئے شہادت کی اہمیت باورکرانے کیلئے ممبرامیں کھیلوں سے وابستہ مقامی اداروں نے آج سویرے دس بجے سے ممبراکے متّل میدان میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغازکیاجس … Read more

پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا مطالبہ کرسکتی ہے بی سی سی آئی

ممبئی ۔21۔فروری ۔پاکستان کی جانب سے مسلسل دہشت گردانہ حملوں سے پریشان ہندستان نے اب کھیل کے میدان میں بھی سخت کارروائی کا ذہن بنا لیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ بی سی سی آئی پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 سے باہر نکانے کا مطالبہ کر سکتی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات … Read more

محمد سمیع نے سی آر پی ایف کی دل کھول کرمدد کردی اور یہ کہا

نئی دہلی:18فروری ۔( ایجنسیز) جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ میں سی آر پی ایف جوانوں کے شہید ہونے سے ملک بھر میں زبردست غم و غصہ ہے۔ جبکہ کھیل کی دنیا کی سبھی بڑی ہستیوں نے نہ صرف حملہ کی شدید مذمت کی ہے بلکہ شہید جوانوں کے کنبہ کی مدد … Read more

کیا سوشل میڈیا پر غم کا اظہار کرنا ہی حب الوطنی ؟:ثانیہ مرزا

چودہ فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں پر حملہ کی چوطرفہ مذمت کی جارہی ہے۔ سلیبریٹی سے لے کر ہر کوئی اس کی مذمت کررہا ہے۔ کئی نے مدد کی بھی پیشکش کی ہے۔ حالانکہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سوچ اس سے الگ ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ سوشل میڈیا … Read more