عالمی کپ 2019: آج بنگلہ دیش-جنوبی افریقہ میچ پر سب کی نظر، ہو سکتا ہے بڑا اُلٹ پھیر
جنوبی افریقہ کو آج آئی سی سی عالمی کپ کے اپنے دوسرے میچ میں دی اوول میدان پر بنگلہ دیش کا سامنا کرنا ہے۔ پہلے میچ میں چونکہ جنوبی افریقہ انگلینڈ سے 104 رنوں سے ہار گئی تھی، اس لیے آج کا میچ اس کے لیے بہت اہم ہے۔ چونکہ بنگلہ دیش ہمیشہ بڑا الٹ … Read more