روہت – دھون کی بہترین بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو ملا 359 رنوں کا ٹارگیٹ

موہالی : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ونڈے میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارتیہ ٹیم نے روہت شرما اور شکھر دھون کی بہترین بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا کو 359 رنوں کا ٹارگیٹ دیا ہے ۔ جس میں شکھر دھون نے 143 رن اور روہت شرما نے 95 رنز بنائیں ۔ وہیں کپتان ویراٹ کوہلی آج کچھ خاص کر پانے میں ناکامیاب رہے ۔ وہ محض 6 گیندوں میں 7 رن ہی بنا سکے ۔
#TeamIndia #AustrailiaTourOfIndia #Mohali #4thODI #RohitSharma #ShikharDhawan #ViratKohli Shikhar Dhawan Rohit Sharma- Indian Warrior Virat Kohli Indian Cricket Team #UrduSportsNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading