ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر کی موت

لیما ، 10 مئی (یو این آئی ) پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔لڈون فلوریز کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading