ریاض، عامر، آصف پاکستان کی ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ

لاہور، 20 مئی (ایجنسیز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 مئی سے شروع ہونے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم میں وہاب ریاض کو شامل کیا ہے جنہوں نے دو سال پہلے اپنا آخری بین الاقوامی ون ڈے کھیلا تھا، اس کے علاوہ محمد عامر اور محمد آصف کو بھی 15 … Read more