حیدرآباد: آئندہ 24گھنٹے میں شدید بارش کی قیاس آرائی۔

حیدرآباد: شہر میں کل سے بارش کا آغاز ہوچکاہے۔ بارش کی و جہ عوام کو گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاس کیا ہے کہ تلنگانہ کے بعض علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں زبردست بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کیرالا میں مانسون بہت جلد پہنچے گا اور ۲۱/ جون تک تلنگانہ پہنچنے کے امکانات ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading