دسو یں اور بارہویں بورڈ امتحانات 2025کا شیڈول جاری

پونے: 21نومبر: انتخابی ہلچل کے درمیان ریاست کے 10ویں اور 12ویں بورڈ امتحانات (HSC) کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر سیکنڈری و ہائر سیکنڈری بورڈ نے بورڈ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق دسویں کلاس کا امتحان 21 فروری کو ہوگا۔ بارہویں اور دسویں کے امتحانات کا حتمی شیڈول … Read more

بریکینگ نیوز :حضرت مولانا سجاد نعمانی نے مہاراشٹر کے ان امیدواروں کی تائید کا اعلان کردیا ناندیڑ سے کون ہے؟ویڈیو

ممبئی:13/ نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 20 نومبر کو رائے دہی عمل میں ا رہی ہے اور فلحال سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہو گئی ہیں .ایسے میں ریاست مہاراشٹر میں سیکولر جماعتوں کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف تنظیموں اور علماء کرام کے علاوہ دیگر افراد نے اپنی محنت … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب: 6 نومبر کو ایک اسٹیج پر نظر آئیں گے راہل، ادھو اور شرد، انتخابی گارنٹی کا ہوگا اعلان

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب کو لے کر سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ انتخابی ریلیوں اور اجلاس کا سلسلہ رفتار پکڑتا جا رہا ہے۔ اس درمیان کانگریس نے ایک پریس کانفرنس مطلع کیا ہے کہ جلد ہی مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کے سرکردہ لیڈران راہل گاندھی، ادھو ٹھاکرے اور شرد پوار ایک اسٹیج پر دکھائی … Read more

بابا صدیقی قتل معاملے میں نیا انکشاف!، لارنس بشنوئی کے بھائی کے رابطے میں تھے شوٹرس

بابا صدیقی قتل معاملے کی جانچ کر رہی ممبئی کی کرائم برانچ نے کہا ہے کہ ملزمان سے پوچھ گچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ شوٹرس لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے براہ راست رابطے میں تھے۔ تاہم، تاحال قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔یہ پہلا موقع ہے کہ کرائم برانچ … Read more

مہاویکاس اگھاڑی میں کانگریس 100 سے زائد ٗ شیوسینا(ٹھاکرے)95اور این سی پی (شردپوار)80 سیٹوںپر مقابلہ کرے گی

ممبئی 22/ اکتوبر( ایجنسیز) مہاوکاس اگھاڑی میں جگہ مختص کرنے کو لے کر پیدا ہونے والی رسہ کشی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ ماویہ کی سیٹ الاٹمنٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس سیٹ الاٹمنٹ میں کانگریس سب سے زیادہ سیٹوں پر مقابلہ کرنے والی ہے۔ کانگریس 105-110، شیو سینا ٹھاکرے 90-95 اور شرد … Read more

LadKi Bahin Yojana: لاڈلی بہنوں کی لاٹری لگے گی، وزیراعلی نے بڑا اعلان کردیا

مکتائی نگر (ضلع جلگاؤں): وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ لاڈکی بہین یوجنا کو کسی بھی حالت میں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ ریاست میں دوبارہ حکومت آنے کے بعد پیاری بہنوں کو ڈیڑھ ہزار کے بجائے دو ہزار روپے ملیں گے۔ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب: شیوسینا رکن اسمبلی پر کیس درج، ووٹرس کو پیسے کی پیشکش کا الزام

ممبئی:مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب سے قبل تمام پارٹیوں کی طرف سے طرح طرح کے دلفریب وعدے کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان شیوسینا (شندے گروپ) کے ایک رکن اسمبلی کو اپنے گھروں سے دور رہ رہے ووٹرس کو رقم کی پیشکش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ … Read more

مہاراشٹرا میں بی جے پی کیلئے آر ایس ایس ٹولیاں سرگرم

نئی دہلی: مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن کو صرف ایک ماہ رہ گیا ہے۔ آر ایس ایس نے بی جے پی اتحاد کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کا پروگرام شروع کردیا ۔ آر ایس ایس نے تمام حلیف تنظیموں کے ساتھ یہ پہل کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاست بھر میں ٹولیاں بنائی گئی … Read more

کیا لاڈلی بہن اسکیم بند ہوجائے گی؟وزیرادیتی ٹٹکرے نے کیا کہا؟

مبئی:(ورق تازہ نیوز)Ladki Bahin Yojana News Update : اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مالی اسکیموں کو روکے جو ووٹروں کو براہ راست متاثر کرتی ہیں۔ کمیشن کی جانب سے  لاڈکی  بہن اسکیم … Read more

مہاراشٹر انتخابات: 1752 سوشل میڈیا پوسٹوں کو ہٹانے کا حکم، الیکشن کمیشن کا اقدام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل چیف الیکشن آفیسر نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 1752 ایسی پوسٹس ہٹا دیں، جن میں فیک نیوز اور گمراہ کن مواد شامل ہیں۔ ان پوسٹوں کا مقصد عوام میں کنفیوژن اور گمراہی پھیلانا بتایا گیا ہے، جو الیکشن … Read more

مہاویکاس اگھاڑی میں نشستوں کی تقسیم پررسہ کشی جاری,  2 دنوں میں حتمی فیصلہ ممکن

ممبئی:18اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کا بگل بجنے کے بعد سیٹوں کی تقسیم کی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ لیکن، مہاوکاس اگھاڑی کی کچھ سیٹوں سے شرمندگی پیدا ہوئی ہے۔ ٹھاکرے کی شیوسینا اور کانگریس نے ودربھ اور ممبئی میں کچھ سیٹوں پر دعویٰ کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ٹھاکرے کی … Read more

بریکینگ نیوز:کانگریس کے پندرہ امیدوار وں کی پہلی فہرست جاری‘ تین مسلم امیدوار

ممبئی:©17اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخا بات 2024ءکےلئے کانگریس پارٹی نے آج اپنی پارٹی کے امید ار وں کے پندرہ ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں تین مسلم امیدو ار بھی شامل ہیں ۔ شولاپور سنٹرل سیٹ سے کارپوریٹر بابا مستری کو پارٹی نے اپنا امیدو ار بنایا ہے ۔ اسکے … Read more

20 اکتوبر کی میٹنگ میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر جرانگے پارٹی کا اعلان

جالنہ: 16اکتوبر (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن تحریک کے روح رواں مراٹھا لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے تحریک سے وابستہ کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کاغذات تیار رکھےں۔ تین دنوں میں الیکشن لڑنے کے لیے نامزدگیاں داخل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جرانگے پاٹل نے آج 16 اکتوبر کو جالنا … Read more

اچھی خبر! ریاستی حکومت دیوالی کے موقع پر لاڈلی بہنوں کو 5500 روپے کا بونس دے گی؟

ممبئی:16/! اکتوبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)اس وقت مہاراشٹر میں چیف منسٹر ماجھی لاڈکی بہن یوجنا کا بہت چرچا ہے۔ ریاست کی خواتین میں لاڈکی بہین یوجنا کی بحث چل رہی ہے۔ ریاست میں ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ خواتین کو لاڈکی بہین یوجنا کا فائدہ مل رہا ہے۔ جن خواتین کی سالانہ خاندانی آمدنی ڈھائی لاکھ … Read more

ناندیڑضلع میں لوک سبھاکے ضمنی اور اسمبلی چناﺅ کیلئے20نومبر کو رائے دہی‘23نومبرکورائے شماری

ناندیڑ:15اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع کے نو حلقوں میں 20 نومبر کو اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ دریں اثنا، 16-ناندیڑ لوک سبھا حلقہ کے لیے ضمنی انتخابات بھی اسی دن 20 نومبر کو ہو رہے ہیں۔ آج ضلع انتظامیہ نے ان دونوں انتخابات میں گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے مقابلے زیادہ ووٹنگ کی اپیل … Read more

اسمبلی انتخا بات :ریاست میں کیا1995 ءکی تاریخ دہرائی جائے گی؟

ممبئی:15اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن 2024 کا بگل بج گیا ہے۔ ریاست میں آج سے ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے اور اگلے 14 دنوں میں یعنی 29 اکتوبر کو نامزدگی فارم بھرنے کا آخری دن ہے۔ اس سال ریاست میں اہم لڑائی مہایوتی بمقابلہ مہاوکاس اگھاڑی میں ہوگی۔ عظیم اتحاد میں … Read more

مہاراشٹر میں ایک ہی مرحلے میں اسمبلی انتخابات : 20 نومبر کو رائے دہی

نئی دہلی:15/ اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) چیف الیکشن کمیشن اف انڈیا راجی کمار نے اج 15 اکتوبر کو دو پر ساڑھے تین بجے نئے دلی میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں ریاست مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے. ریاست مہاراشٹر میں کل نو کروڑ تین … Read more

maharashtra vidhan parishad: گورنر نامزد 12میں سے مہایوتی حکومت نے سات ناموں کو قطعیت دے دی

ممبئی:15/اکتوبر۔ (ورقِ تازہ نیوز): مہاراشٹر ودھان سبھا کے ضابطہ اخلاق کے نفاذ میں صرف چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، ریاستی حکومت نےمہاراشٹر ودھان پریشد کی گورنر کی طرف سے مقرر کردہ 12 سیٹوں کے بارے میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ 12 خالی سیٹوں میں سے، عظیم مخلوط حکومت نے سات سیٹوں کے لیے … Read more

بابا صدیقی کی سیکورٹی میں تعینات تھے تین کانسٹیبل، حملے کے وقت صرف ایک کی موجودگی کیوں؟

این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل سے صرف 15 روز پہلے ہی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد ان کی سیکورٹی بڑھا کر ’وائی‘ کیٹگری کی کر دی گئی تھی۔ اس قدم کے باوجود قتل کا واقعہ انجام دیے جانے کے بعد کئی لیڈران حکومت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ … Read more

بابا صدیقی قتل کیس، مدھیہ پردیش کے مندروں میں شوٹر کی تلاش جاری

بھوپال :14/ اکتوبر(ایجنسیز) ممبئی پولیس نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی (ضیاء الدین صدیقی عرف بابا صدیقی) کے قتل کیس میں مطلوب مشتبہ شوٹر کی تلاش مدھیہ پردیش میں آج دوسرے دن بھی جاری رکھی۔مشترکہ ٹیمیں اضلاع اُجین اور کھنڈوا میں مندروں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ ممبئی … Read more

ممبئی سے منسلک 5 ٹول پلازہ ٹیکس فری کرنے کا فیصلہ، عوام کو راغب کرنے کی شندے حکومت کی ایک اور کوشش

مہاراشٹر میں اسی سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور اس کی تاریخ کا کبھی بھی اعلان ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں مہاراشٹر حکومت لوگوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے بڑے بڑے فیصلے کر رہی ہے۔ اب مہاراشٹر کابینہ نے عوام کو راحت دینے کے لیے ممبئی سے جڑے 5 ٹول پلازہ … Read more

بابا صدیقی سپردخاک، آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں ، پولیس کا گارڈآف آنر،دوبارنماز جنازہ ہوئی

ممبئی، 13 اکتوبر (ایجنسی)معروف لیڈر ،سابق ریاستی وزیر اور ایم ایل اے ضیاء الدین باباصدیقی کو آج شب جنوبی ممبئی میں مرین لائنز پرواقع جامع مسجد کے بڑے قبرستان میں ہزاروں سوگواروں اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ( این سی پی) سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کی موجودگی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔اس موقع پر پولیس بینڈ … Read more

سلمان خان شوٹنگ چھوڑ کر بابا صدیقی کو دیکھنے اسپتال پہنچے

ممبئی:این سی پی (اجیت پوار) رہنما اور سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ کی شام کچھ لوگوں نے گولی مار دی جس کے بعد انہیں لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہو گئی۔ بابا صدیقی کے اس قتل واقعہ کے بعد ممبئی سمیت پورے ملک میں ہنگامہ مچ گیا … Read more

رتنا گری میں آر ایس ایس کے مارچ کے دوران آللہ اکبر کے نعرے لگانے کا مسلمانوں پر نتیش رانے کا الزام

رتناگری: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے جمعہ کی شام رتنا گری میں ایک مارچ نکالاگیا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ اس واقعہ پر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) لیڈر اور رکن اسمبلی نتیش رانے نے سخت ردعمل کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ جب تک … Read more

بریکینگ نیوز:این سی پی لیڈر بابا صدیقی کی فائرنگ میں موت

Baba Siddique firing : ممبئی:12/ اکتوبر ۔ /ورقِ تازہ نیوز)اجیت پوار گروپ کے لیڈر بابا صدیقی کی فائرنگ میں موت ہو گئی ہے۔ بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ ایس آر اے پروجیکٹ تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔ بابا صدیقی پر 3 … Read more

خوش خبری:لاڈلی بہن یوجنا کے فارم داخل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع ٗاب اس تاریخ تک فارم داخل کریں

ممبئی:مکھیا منتری لاڈکی بہن یوجنا (ورق تازہ نیوز): حکومت نے ریاست بھر کی خواتین کو راحت دیتے ہوئے مکھی منتری لاڈکی بہن یوجنا کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس اسکیم کے لیے فائدہ اٹھانے والی خواتین 15 /2024اکتوبر تک درخواست دے سکتی ہیں۔ اس لیے … Read more

ممبئی فساد پرسری کرشنا کمیشن کے رتن ٹاٹا نے بال ٹھاکرے کیخلاف بے باکانہ گواہی دی تھی

ممبئی ،10 ،اکتوبرمعروف بزرگ صنعت کاررتن ٹاٹا کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ انہوں نے نے 93-1992 کے ممبئی فسادات کی تحقیقات کرنے والے جسٹس بی این سری کرشنا کمیشن کے سامنے گواہی دی تھی ،سری کرشناکمیشن پر کتاب لکھنے والے معروف صحافی جاوید جمال الدین اُس وقت بمبئی ہائی کورٹ … Read more

دلت کے باورچی خانہ میں پہنچے راہل گاندھی، ساتھ مل کر بنایا لذیذ پکوان، دیکھیے ویڈیو

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی لگاتار سماج کے مختلف طبقات سے ملاقات کر رہے ہیں۔ تازہ دورہ انھوں نے مہاراشٹر کے کولہاپور میں ایک دلت کنبہ کے گھر کا کیا۔ اس دوران انھوں نے ان کے ساتھ باورچی خانہ میں کھانا بنایا اور ذات پات کی تفریق جیسے کچھ اہم ایشوز … Read more