ممبئی: چیمبور علاقے کی ایک دکان میں شدید آتشزدگی، 2 بچوں سمیت 5 افراد زندہ جل کر ہلاک
ممبئی کے چیمبور علاقہ میں شدید آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ چیمبور کے سدھارتھ کالونی میں بنی ایک دکان میں آگ لگ گئی جو خوفناک شکل اختیار کرتی ہوئی پھیلتی چلی گئی۔ آتشزدگی کے اس واقعہ میں 2 بچوں سمیت 5 لوگوں کی جل کر موت ہو جانے کی خبر ہے۔ اس درد ناک واقعہ کے … Read more