ممبئی:©17اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخا بات 2024ءکےلئے کانگریس پارٹی نے آج اپنی پارٹی کے امید ار وں کے پندرہ ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں تین مسلم امیدو ار بھی شامل ہیں ۔
شولاپور سنٹرل سیٹ سے کارپوریٹر بابا مستری کو پارٹی نے اپنا امیدو ار بنایا ہے ۔ اسکے علاوہ ممبئی کے واندرے ویسٹ سے آصف احمدذکریا اور ممبی کے ملاڈ ویسٹ سے اسلم شیخ کو ٹکٹ دیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ پارٹی کے دیگر امیدواروں کی فہرست جلد جاری ہوجائے گی ۔آل انڈیا کانگری کمیٹی کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوپال کے دستخط سے یہ فہرست جاری کی گئی ہے ۔ پندرہ امیدوار وں کی فہرست حسب ذیل ہے۔
