بریکینگ نیوز :حضرت مولانا سجاد نعمانی نے مہاراشٹر کے ان امیدواروں کی تائید کا اعلان کردیا ناندیڑ سے کون ہے؟ویڈیو

ممبئی:13/ نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 20 نومبر کو رائے دہی عمل میں ا رہی ہے اور فلحال سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہو گئی ہیں .ایسے میں ریاست مہاراشٹر میں سیکولر جماعتوں کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف تنظیموں اور علماء کرام کے علاوہ دیگر افراد نے اپنی محنت اور اپنی کاوشوں کو تیز کر دیا ہے ۔دریں اثناء ملک کے نامور عالم دین حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب نے اج ایک پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے مہاراشٹر میں سیکولر طاقتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی جانب سے ان کی تائید کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جس میں ناندیڑ ضلع ، اورنگ آباد ،پربھنی اضلاع کے امیدواروں کے نام بھی شامل ہیں۔ویڈیو دیکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading