لاڈلی بہنوں کو یوم خواتین پر خاص تحفہ، اکاؤنٹ میں آئیں گے 3000 روپے

ممبئی: (ورق تازہ نیوز) لاڈلی بہن یوجنا کا فروری اور مارچ مہینے کا ایک ساتھ قسط آنے والا ہے۔ مستفید خواتین کو فروری کی قسط نہیں ملی تھی۔ اس لیے وہ کب آئے گا اس کا انتظار تھا۔ اس پر وزیر آدیتی تٹکرے نے بڑی اپ ڈیٹ دی ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے دن … Read more

اچھی خبر! ریاستی حکومت دیوالی کے موقع پر لاڈلی بہنوں کو 5500 روپے کا بونس دے گی؟

ممبئی:16/! اکتوبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)اس وقت مہاراشٹر میں چیف منسٹر ماجھی لاڈکی بہن یوجنا کا بہت چرچا ہے۔ ریاست کی خواتین میں لاڈکی بہین یوجنا کی بحث چل رہی ہے۔ ریاست میں ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ خواتین کو لاڈکی بہین یوجنا کا فائدہ مل رہا ہے۔ جن خواتین کی سالانہ خاندانی آمدنی ڈھائی لاکھ … Read more