بابا صدیقی قتل کیس، مدھیہ پردیش کے مندروں میں شوٹر کی تلاش جاری

بھوپال :14/ اکتوبر(ایجنسیز) ممبئی پولیس نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی (ضیاء الدین صدیقی عرف بابا صدیقی) کے قتل کیس میں مطلوب مشتبہ شوٹر کی تلاش مدھیہ پردیش میں آج دوسرے دن بھی جاری رکھی۔مشترکہ ٹیمیں اضلاع اُجین اور کھنڈوا میں مندروں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ ممبئی … Read more

بابا صدیقی سپردخاک، آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں ، پولیس کا گارڈآف آنر،دوبارنماز جنازہ ہوئی

ممبئی، 13 اکتوبر (ایجنسی)معروف لیڈر ،سابق ریاستی وزیر اور ایم ایل اے ضیاء الدین باباصدیقی کو آج شب جنوبی ممبئی میں مرین لائنز پرواقع جامع مسجد کے بڑے قبرستان میں ہزاروں سوگواروں اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ( این سی پی) سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کی موجودگی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔اس موقع پر پولیس بینڈ … Read more