لاڈلی بہن یوجنا: 2100 روپے کا انتظار کرنے والی ‘وہ’ پیاری بہنوں سے 1500 روپے وصول کیے جائیں گے؟ کون سی بہنوں کو پیسے واپس کرنے ہوں گے؟

ممبئی: ( ورق تازہ نیوز)وزیراعلیٰ کی "میری پیاری بہن” یوجنا کو مہاراشٹر حکومت نے جولائی 2024 میں شروع کیا تھا۔ پیاری بہنوں کو جولائی سے دسمبر کے عرصے میں 6 مہینے کی رقم دی گئی ہے۔ ریاست کی پیاری بہنوں کو اب تک چھ اقساط میں 9 ہزار روپے ملے ہیں۔ ریاستی حکومت کو اس … Read more

LadKi Bahin Yojana: لاڈلی بہنوں کی لاٹری لگے گی، وزیراعلی نے بڑا اعلان کردیا

مکتائی نگر (ضلع جلگاؤں): وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ لاڈکی بہین یوجنا کو کسی بھی حالت میں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ ریاست میں دوبارہ حکومت آنے کے بعد پیاری بہنوں کو ڈیڑھ ہزار کے بجائے دو ہزار روپے ملیں گے۔ … Read more

کیا لاڈلی بہن اسکیم بند ہوجائے گی؟وزیرادیتی ٹٹکرے نے کیا کہا؟

مبئی:(ورق تازہ نیوز)Ladki Bahin Yojana News Update : اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مالی اسکیموں کو روکے جو ووٹروں کو براہ راست متاثر کرتی ہیں۔ کمیشن کی جانب سے  لاڈکی  بہن اسکیم … Read more