حکومت مہاراشٹر کے ریاستی مثالی صحافتی ایوارڈ کیلئے درخواستیں مطلوب
ممبئی: 10جنوری ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز بہترین صحافت، بہترین تحریر، بہترین ٹیلی ویڑن نیوز اسٹوریز، بہترین فوٹو گرافی، سوشل میڈیا اور صفائی مہم کے بارے میں عوامی بیداری کی تحریروں کے لیے ایک ایوارڈ مقابلے کا اعلان کر رہا ہے۔ اس مقابلے کے لیے 1 جنوری 2024 سے 31 دسمبر 2024 … Read more