فی الحال سرکاری دفاتر میں اورنگ آباد کا نام تبدیل نہیں ہوگا ،کلکٹر کی ہدایت

اورنگ آباد: اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر کردینے کا معاملہ بمبئی ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے‘ ایسے میں ضلع حکام نے تمام متعلقہ محکموں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جوں کا توں موقف برقرار رکھیں۔ سرکاری ذرائع نے چہارشنبہ کے دن اورنگ آباد میں یہ بات بتائی۔ فروری میں مرکز … Read more