مجتبیٰ فاروق کے چھوٹٹے بھائی مجتبیٰ رفیق کا انتقال
اورنگ آباد:(راست )مجتبیٰ فاروق صاحب چئیرمین مرکزی تعلیمی بورڈ جماعت اسلامی ہند کے چھوٹے بھائی مجتبیٰ رفیق اکرم ولد عبدالوہاب صاحب مقیم اورنگ آباد کا 58 سال کی عمر میں آج دوپہر انتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعونپسماندگان میں اہلیہ، 6 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحوم لمبے عرصہ سے علیل تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ … Read more